الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم کرلیا


الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم کرلیا

فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کے انٹراپارٹی الیکشن کا سرٹیفیکٹ شائع کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے سرٹیفکیٹ کے مطابق  چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے صدر ، چوہدری سالک سینئر نائب صدر اور طارق حسن سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

مسلم لیگ ق کا انٹرا پارٹی الیکشن 12 اپریل کو ہوا تھا جس میں چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر اور طارق حسن بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *