حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے ہوگئی ہے۔

Comments





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *