[ad_1]
لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے ٹیومر میں مبتلا بچےکی خواہش پوری کرنےکا وعدہ کرلیا۔
فرزان نامی بچہ پچھلے 4 سال سے ٹیومر کے خلاف جنگ لڑ رہاہے جو لاہور قلندر کا بڑا فین ہے۔
فرزان نے لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔
بچے نے اپنے پیغام میں بتایا کہ اس کا تعلق قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالا سے ہے۔
اس حوالے سے لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کہا کہ بچے کا پیغام ہم تک پہنچ گیا ہے، بہادر بچےکو میچ میں مدعو کرتے ہیں تاکہ شاہین آفریدی سے مل سکے۔
انتظامیہ نے بچے کو خوش کرنے کیلئےکھلاڑیوں کی دستخط شدہ شرٹ بھی دینے کا وعدہ کیا۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply