[ad_1]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی صحت سےمتعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔
مائیک ہیسن نے بتایا کہ میری ریڑھ کی ہڈی سے گلٹی کامیابی سےنکال دی گئی ہے، سرجن ڈاکٹر آصف بشیر اورپاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ جنہوں نے میراخیال رکھا۔
ہیڈ کوچ کے مطابق گھر پہنچ چکا ہوں اور نیوزی لینڈ میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاروں گا۔
واضح رہے کہ لاہور کے مقامی اسپتال میں مائیک ہیسن کی سرجری ہوئی تھی۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply