Skip to content
  • Sunday, 19 April 2026
  • 6:14 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایوان صدر میں اہم اجلاس، صوبوں کی مخالفت پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

ایوان صدر میں اہم اجلاس، صوبوں کی مخالفت پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

DAILY MITHAN Mar 31, 2026 0

[ad_1]

ایوان صدر میں اہم اجلاس، صوبوں کی مخالفت پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

فوٹو اسکرین گریب

اسلام آباد: ایران، امریکا جنگ کے معاشی اثرات سے کمزور طبقات کو بچانے اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش معاشی، توانائی اور سکیورٹی چیلنجزکا جائزہ لیا گیا۔

پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزرا ، چاروں صوبوں کے وزائے اعلیٰ ، وزیر اعظم آزاد کشمیر ، قومی سلامتی کے مشیر اور سینئر حکام بھی موجود تھے۔ 

اجلاس میں مہنگائی کے دباؤ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی۔ تیل و گیس کی سپلائی پر دباؤ کے باوجود ایندھن کی دستیابی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی تجاویز مسترد کر دی گئیں۔

کفایت شعاری پالیسی کے تحت سرکاری اخراجات میں نمایاں کمی کی ہدایت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وفاق کی جانب سے دو ہفتہ وار چھٹیوں، ہفتہ اور اتوار کو ملک گیر سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر غور ہوا تاکہ ملک میں تیل کی کھپت کو روکا جاسکے تاہم اس میں بعض شرکاء کی رائے تھی کہ اسمارٹ لاک داؤن سے پیداواری سر گرمیاں متاثر ہوں گی اور برآمدات پر منفی اثر پڑے گا، صوبوں کی تجویز اسمارٹ لا ک ڈاؤن کی تجویز پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اجلاس میں یہ دلچسپ حقیقت بھی سامنے آئی کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باجود ملک میں تیل کی کھپت میں 25فیصد اضافہ ہوگیا ہے جس پر وزارت اطلاعات سے کہاگیا کہ بحرانی کیفیت سے نمٹنے کیلئے عوامی شعور کی آگاہی کیلئے منظم مہم چلائے تاکہ لوگ اپنا لائف سٹائل تبدیل کریں۔

صدر مملکت نے عوام کو پبلک ٹرانسپورٹ اور شیئرڈ موبیلٹی کے استعمال کی ترغیب دینے کی ہدایت بھی دی۔ اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال کے پاکستان کی معیشت اور فوڈ سکیورٹی پر اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

اجلاس میں چاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی حکومتوں کی جانب سے قیمتوں کے دباؤ کو کنٹرول کرنے، ضروری سامان کی دستیابی کو یقینی بنانے اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنے کیلئے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا، جس سے ایک مربوط قومی ردعمل کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ 

اجلاس میں یقین دلایا گیا کہ عالمی بحران کے باوجود بروقت فیصلوں سے ایندھن کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی اور ملک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فی الحال ایندھن کا وافر ذخیرہ موجود ہے جس کے مستقبل کے لیے بھی انتظامات جاری ہیں۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے اجلاس کو حکومت کی فعال سفارتی رسائی کے بارے میں آگاہ کیا، جس میں ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کی قیادت کے ساتھ ساتھ تنازع میں ملوث ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ان کی حالیہ مصروفیات بھی شامل ہیں۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیر اعظم کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز کو بار بار مسترد کیا جا چکا ہے اور کفایت شعاری کے ذریعے بچائے گئے فنڈز کو عوامی ریلیف کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

 دریں اثنا صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو یہاں ملاقات کی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی بھی موجود تھے۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا اور خطے کی بدلتی صورتحال کا پاکستان پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026