[ad_1]
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امارات میں رہنے والے تمام افراد کو خصوصی ایس ایم ایس کیے۔
اماراتی صدر کی جانب سے پیغام عرب امارات میں بسے تمام افراد کے سیل فون پر بھیجا گیا جس میں عید کی مبارکباد دی گئی۔ پیغام میں اماراتی صدر نے کہاکہ ” عرب امارات ایک خاندان کی طرح متحد ہے”۔
اماراتی صدر نے عرب امارات، عوام کی سلامتی اور سکون کیلئے دعا بھی کی۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply