[ad_1]
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ مطلع ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 91 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمال مشرق سے ہوائیں 4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply