Skip to content
  • Thursday, 23 April 2026
  • 8:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • میٹا نے صارفین کو فیس بک سے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
Headline تازہ ترین

میٹا نے صارفین کو فیس بک سے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا

DAILY MITHAN Mar 20, 2026 0

[ad_1]

میٹا نے صارفین کو فیس بک سے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا

کمپنی کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا / فائل فوٹو

میٹا نے انٹرنیٹ صارفین کو دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک سے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کیا ہے۔

میٹا کی جانب سے ایک نیا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ٹک ٹاک اور یوٹیوب میں مقبول صارفین کو فیس بک پر لانا ہے۔

اس مقصد کے لیے میٹا کی جانب سے بہترین آمدنی اور زیادہ صارفین  تک رسائی کی پیشکش کی جائے گی۔

کریٹیر فاسٹ ٹریک پروگرام ٹک ٹاک یا یوٹیوب میں مقبول افراد کو فیس بک میں ماہانہ آمدنی اور زیادہ صارفین تک رسائی فراہم کرے گا۔

اگر آپ کے انسٹا گرام، ٹک ٹاک یا یوٹیوب پر ایک لاکھ فالوورز ہیں تو فیس بک فاسٹ ٹریک پروگرام کے تحت آپ کو ایک ہزار ڈالرز ماہانہ دیے جائیں گے جبکہ 10 لاکھ سے زائد فالوورز پر 3 ہزار ڈالرز ماہانہ ادا کیے جائیں گے۔

مگر شرط یہ ہوگی کہ آپ اپنی ویڈیوز یا مواد کو فیس بک پر پوسٹ کریں۔

اس پروگرام کے تحت 3 ماہ تک ایک سے 3 ہزار ڈالرز یقینی طور پر صارفین کو ملیں گے مگر کمپنی کے مطابق 3 ماہ بعد کریٹیرز کو فیس بک کونٹینٹ مونیٹائزیشن پروگرام تک رسائی فراہم کی جائے گی جبکہ زیادہ افراد تک رسائی کا سلسلہ برقرار رہے گا۔

یہ اعلان میٹا کی جانب سے زیادہ افراد کو فیس بک پر لانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

کمپنی کے مطابق 2025 میں اس کی جانب سے صارفین کو 3 ارب ڈالرز ادا کیے گئے جو کہ 2024 کے مقابلے میں 35 فیصد زیادہ تھے۔

ان میں سے 60 فیصد ادائیگیاں ریلز مواد پر کی گئیں۔

واضح رہے کہ فیس بک کے صارفین کی تعداد 3 ارب سے زیادہ ہے مگر اسے اکثر مقبول کریٹیرز کو اپنی جانب کھینچنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جو ٹک ٹاک اور یوٹیوب کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔

فاسٹ ٹریک پروگرام کا حصہ بننے کے خواہشمند افراد کو فیس بک میں 30 دن کے اندر کم از کم 15 ریلز کو شیئر کرنا ہوگا اور یہ تمام ویڈیوز کم از کم 10 مختلف دنوں میں پوسٹ کرنا ہوں گی۔

البتہ ضروری نہیں کہ یہ مواد صرف فیس بک کے لیے محدود ہو، مگر صارف کا اپنا تیار کردہ مواد ہونا ضروری ہوگا، چاہے اسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مدد سے کیوں نہ تیار کیا گیا ہو۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026