اسلام آباد فلائٹ آپریشن کی پیرکو 2 گھنٹے بندش کا نوٹم منسوخ کردیا گیا۔
ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق16 مارچ پیر کی صبح 8:30 سے 10:30 بجے تک اسلام آباد آپریشن معمول پر رہےگا۔
ترجمان پی اے اے نے بتایا کہ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز 16 مارچ کو بند نہیں ہوں گے اور لاہور ایف آئی آر ریجن کمرشل پروازوں کیلئے دستیاب رہے گی۔
ترجمان پی اے اے کے مطابق اس دورانیے میں اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف معمول پرہوگا۔


























Leave a Reply