Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 2:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اعجاز اسلم نے عدنان صدیقی کا جہاز میں نہانے کا واقعہ سنادیا

حالیہ پوسٹس

  • مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند
  • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید
  • ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
  • اسکول بس کا فرش ٹوٹنے سے ایک طالب علم گر کر ہلاک
  • بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

اعجاز اسلم نے عدنان صدیقی کا جہاز میں نہانے کا واقعہ سنادیا

DAILY MITHAN Mar 13, 2026 0


اعجاز اسلم نے عدنان صدیقی کا جہاز میں نہانے کا واقعہ سنادیا

عدنان نے الزام مجھ پر عائد کردیا اور ائیر ہوسٹس کو کہا یہ اندر شاور لے رہا تھا جس کے جواب میں ائیر ہوسٹس نے غصہ کیا: اعجاز اسلم__فوٹو: فائل

پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے ائیرلائن میں نہانے کا ماضی کا دلچسپ قصہ سنادیا۔

کچھ روز قبل اعجاز اسلم جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے کے مہمان بنے جس میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان تابش ہاشمی کے سوال پر اعجاز اسلم نے یادگار قصہ سنایا۔

اعجاز اسلم نے بتایا ایک مرتبہ ہم دونوں ساتھ سفر کررہے تھے اور مجھے نہیں علم تھا کہ عدنان باتھ روم میں ہیں، مجھے ریسٹ روم جانا تھا ، میں جانے لگا تو دیکھا وہاں سے باہر پانی آرہا ہے، میں سوچوں کہ پانی کہاں سے آرہا ہے۔

اداکار نے کہا میں ائیرہوسٹس کو ڈھونڈ رہا تھا کہ وہ آئیں تو ان کو بتاؤں لیکن وہ نظر نہیں آئیں ، ہماری فلائٹ کافی لمبی تھی، اتنے میں دیکھا کہ دروازہ کھلا اور عدنان باہر آیا، میں نے پوچھا یہ پانی کیوں باہر آرہا ہے تم اندر کیا کررہے تھے؟ عدنان نے آگے سے کہا میں نہا رہا تھا، چھوٹے کپ کی مدد سے عدنان نہایا اور تیار ہوکر باہر آیا، پتا نہیں کتنی دیر سے اندر تھا، جب وہ آیا تو سارا پانی باہر تھا اتنے میں ائیرہوسٹس بھی پیچھے سے آگئی۔

اعجاز اسلم نے مزید بتایا کہ عدنان نے الزام مجھ پر عائد کردیا اور ائیر ہوسٹس کو کہا یہ اندر شاور لے رہا تھا جس کے جواب میں ائیر ہوسٹس نے غصہ کیا۔

اعجاز اسلم کا مذکورہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین کی رائے مختلف پائی جارہی ہے، متعدد نے عدنان صدیقی کو اس عمل پر تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ کچھ کا کہنا تھا کہ اعجاز اسلم کو نیشنل ٹی وی پر یہ بات نہیں بتانی چاہیے تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول بس کا فرش ٹوٹنے سے ایک طالب علم گر کر ہلاک
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
عمیر جسوال کی پارٹنر کو دھوکا دینے والوں سے متعلق انسٹا اسٹوری وائرل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نا کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
امریکا نے عارضی طور پر روسی تیل پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، سپلائی میں بڑی تبدیلی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اربوں روپے کے ای چالان سسٹم میں بڑی خرابی کا بھانڈا عدالت میں پھوٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل، حکومت کا فائیو جی پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
ٹیسوری کو ہٹاکر وفاق نے واضح پیغام دیا ہے کہ انھیں اب ہماری ضرورت نہیں: فاروق ستار
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
نتین یاہو مخالف اسرائیلی ایکٹیوسٹ نے تل ابیب میں تباہ حال عمارت کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
کے پی 40 ارب کا سولر منصوبہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری میں سنگین بے ضابطگیاں
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے جنوبی کوریا میں نصب دفاعی نظام تھاڈ اسرائیل منتقل کردیا، ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026