Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 10:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

حالیہ پوسٹس

  • خامنہ ای کا بیٹا قبول نہیں،ایران کے نئے رہنما کے انتخاب میں میری شمولیت ضروری ہے، ٹرمپ
  • بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ لاپتا ہوگیا
  • روس کا پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
  • جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
  • ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
کاروبار

جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں  ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

فوٹو: فائل

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق  جنگی حالات کے خاتمے تک  پاکستان کو  قطر  سے  ایل این جی نہیں  ملےگی۔

ذرائع  پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق  قطرگیس نے پاکستان کو گیس کی عدم سپلائی کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  مارچ کے لیے قطر سے 8 ایل این جی کارگوز  آنے تھے، صرف 2 ہی آئے۔ ایل این جی کے بقیہ 6 کارگو 7-11-12-16-20 اور 21 مارچ کو آنے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  پاکستان کو موجود ایل این جی کی لوڈ منیجمنٹ کرنی پڑےگی، 20 سے21 مارچ تک لوڈ منیجمنٹ کرکے  ایل این جی دستیاب  رہ سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان میں صنعتی سیکٹر سمیت دیگر شعبوں کو ایل این جی سپلائی متاثر ہوگی۔

ایل این جی قطر سے ہی آئےگی تاہم متبادل آپشنز  موجود ہیں، وفاقی وزیر تجارت

دوسری جانب  وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ  قطر سےایل این جی آنی ہے اور  وہ قطر سے ہی آئےگی، تاہم فیول کے متبادل آپشنز ضرور موجود ہیں۔

جام کمال کا کہنا تھا کہ  برآمدات اور درآمدات کی ذمہ داری  شپنگ لائنز کی ہے، انہیں ذمہ داری پوری کرناہوگی۔

وفاقی وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ  کنٹینرز کے رسک انشورنس اور دیگر اخراجات کے باعث کچھ منفی اثرات ظاہر ہونا شروع  ہوگئے ہیں، پورا خطہ متاثر ہوا ہے، یہ ریجن ٹریڈ اور انرجی سپلائی کا اہم روٹ ہے، خلیجی ممالک سے انرجی وسائل پر انحصار  رکھنے والے ممالک  بھی متاثر  ہوں گے۔

جام کمال کا کہنا تھا کہ  اس ریجن میں گڈز  اور شپمنٹ کو  پہلے کافی سہولت حاصل تھی، انشورنس اور لاجسٹک اخراجات میں اضافےکےاثرات اب نظرآنا شروع ہوگئے ہیں،کچھ چیزوں کے متبادل انتظامات ممکن ہیں، تاہم کچھ معاملات ہمارے اختیار میں نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید خدشات لاحق
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
کاروبار
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں، اوگرا ذرائع
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور، کتنی بچت ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
کاروبار
ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
سی ای او اسٹاک ایکسچینج
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026