پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت 5لاکھ37ہزار162 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2401 روپے کم ہوکر 4لاکھ 60ہزار529 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر کم ہوکر 5144 ڈالر فی اونس ہے۔

























Leave a Reply