Skip to content
  • Saturday, 28 February 2026
  • 2:36 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کیلئے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ

حالیہ پوسٹس

  • پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
  • خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
  • افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 29 مقامات پر فضائی کارروائی کی گئی: تازہ ترین تفصیلات جاری
  • پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا، صدر ٹرمپ کا اعلان
  • اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی
تازہ ترین

ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کیلئے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کیلئے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ

ترک وزیر خارجہ ہقان فدان نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے فون پر بات کی—فوٹو: فائل 

ترکیہ نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کے لیے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کیا ہے،  قطر نے بھی الگ سے کوششیں کی ہیں۔

افغانستان کی طرف سے پاکستان کے خلاف جارحیت اور پاکستان کی جانب سے اس کا بھرپور جواب دینے کے دوران ترکیہ تنازع کے حل کے لیے متحرک نظر آیا ۔ 

ترک وزیر خارجہ ہقان فدان نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے فون پر بات کی اور پھر افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے بھی رابطہ کیا ۔ 

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہقان فدان نے قطری وزیراعظم و وزیر خارجہ سے بھی فون پر رابطہ کیا اور معاملے کے حل کے لیے بات چیت کی ۔

قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ نے بھی پاک افغان وزرائے خارجہ سے الگ الگ بات کی۔ 

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی دونوں ملکوں کے درمیان مصالحت کے لیے مخلصانہ کردار کی پیشکش کی ۔ 

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فون کر کے سعودی وزیر خارجہ کو حالیہ تنازع کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں ۔ 

ادھر چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین کواس معاملے پر گہری تشویش ہے۔ دونوں ممالک اس معاملے کو فوری حل کریں ۔ 

اس کے علاوہ مصری وزیر خارجہ بدرعبدالعاطی کی بھی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے فون پر بات ہوئی اور اس معاملے کے حل پر تبادلہ خیال کیا ۔ 

روس کی طرف سے بھی پاک افغان تنازع پر تشویش کا اظہار کیا گیا تاہم امریکا کی طرف سے کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 29 مقامات پر فضائی کارروائی کی گئی: تازہ ترین تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا، صدر ٹرمپ کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر ممکنہ حملہ، امریکا کا اپنے سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب اللحق آگے بڑھ رہا ہے، افغان طالبان رجیم کیخلاف کارروائی اب بھی جاری ہے: پاکستان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ 12 فروری کو حکم جاری کرچکی، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی کے بعد افغان حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی باتیں کرنے لگی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان نے زبردستی حکومت پر قبضہ کیا ہوا ہے، یہ رجیم غیرقانونی نظام حکومت اور جبر کا نظام ہے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاکستان سے کشیدگی، افغانستان کے وزیرخارجہ کا قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان جاری کشیدگی پر حماس کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: آفریدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
طالبان حکومت یا کسی دہشتگرد گروہ کی مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان کےایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان رجیم کے حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
امرود کھانا پسند کرتے ہیں تو اس سے صحت کو ہونیوالے فوائد بھی جان لیں
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
لائیو
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
32 لاکھ روپے کی رقم کیوں خرچ کی؟ 10 سالہ بیٹے نے باپ کیخلاف مقدمہ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک افغان کشیدگی پر سفارتی ذرائع کے ذریعے ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: چین
DAILY MITHAN Feb 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026