Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 11:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مصنوعی ذہانت کے ماڈلز ایٹمی جنگ شروع کرنے کیلئے انسانوں سے زیادہ خواہش مند

حالیہ پوسٹس

  • افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، 22 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
  • کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری
  • پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں
  • عدالت کا عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 11 مارچ کو مقرر کرنے کا حکم
  • گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 بچوں سمیت7 افراد جاں بحق ہوگئے
Headline تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کے ماڈلز ایٹمی جنگ شروع کرنے کیلئے انسانوں سے زیادہ خواہش مند

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


مصنوعی ذہانت کے ماڈلز  ایٹمی جنگ شروع کرنے کیلئے انسانوں سے زیادہ خواہش مند

فوٹو: فائل

مصنوعی ذہانت کےماڈلزانسانوں کےمقابلےمیں جوہری جنگ شروع کرنےکےزیادہ خواہش مند ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق کنگزکالج لندن کےپروفیسرکینتھ پین کی مصنوعی ذہانت کےماڈلزپرنئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ حقیقی دنیاکے اےآئی نظام ’وارگیمز‘ فلم کی مشین کی طرح خونخوار ثابت ہورہےہیں۔

تحقیق کے مطابق اےآئی جوہری ہتھیاروں کےساتھ لڑنے کے لیے تیار دکھائی دیتی ہے اور مصنوعی ذہانت ماڈلز نے آزمائش کے دوران جوہری بم استعمال کرنے پرزیادہ آمادگی ظاہر کی۔

برطانوی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی،کلاڈ اور جیمنائی نےفرضی بحرانوں میں جوہری ہتھیاروں کی طرف رہنمائی کی، کلاڈ اور جیمینائی جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر اخلاقی حدکے بجائے جائز اسٹریٹیجک آپشن کی طرف مائل رہے جبکہ چیٹ جی پی ٹی اس رجحان کا جزوی مخالف نظر آیا۔

تحقیق میں کہا گیا کہ اےآئی ماڈلز نےآپشن میں مکمل شکست تسلیم کرنے یا مخالف فریق کو مان لینے پرآمادگی ظاہرنہیں کی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ماہرین نےنئی تحقیق کے نتائج کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، 22 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
عدالت کا عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 11 مارچ کو مقرر کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 بچوں سمیت7 افراد جاں بحق ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
چوکے چھکوں کی برسات، بھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں کیخلاف حق دفاع میں ضروری اقدامات جاری رکھیں گے: پاکستان
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی، شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ائیر کرافٹ کیریئر جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرےکریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
چار ملکی کانفرنس میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کو یورپ سے پاکستان واپس لاکر قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جاپان میں تابوت کے اندر ذہنی سکون کے لیے مراقبہ کرنے لگے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کردی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
مردوں میں قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
کسی اور سے شادی، بوائے فرینڈ نے دلہن بنی محبوبہ کو اسٹیج پر گولی مار دی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولز کی عمارتوں کیلئے کلر اسکیم جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026