Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 11:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں کیخلاف حق دفاع میں ضروری اقدامات جاری رکھیں گے: پاکستان

حالیہ پوسٹس

  • افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، 22 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
  • کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری
  • پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں
  • عدالت کا عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 11 مارچ کو مقرر کرنے کا حکم
  • گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 بچوں سمیت7 افراد جاں بحق ہوگئے
Headline تازہ ترین

افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں کیخلاف حق دفاع میں ضروری اقدامات جاری رکھیں گے: پاکستان

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں کیخلاف حق دفاع میں ضروری اقدامات جاری رکھیں گے: پاکستان

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ترجمان  دفتر  خارجہ  نےکہا ہےکہ  پاکستان  افغانستان  سے  ہونے  والے  دہشت گرد حملوں کے خلاف  حق دفاع  میں ضروری  اقدامات  جاری  رکھےگا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے  میڈيا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان کی طرف سےدھمکی آمیز بیانات مایوس کن ہیں، باجوڑ اور بنوں میں حملوں کے بعد ہماری کارروائیاں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مرکوز تھیں، کابل پر طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، افغانستان سےسرگرم دہشت گرد گروہ پاکستان میں حملوں میں ملوث ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردحملوں کی تعداد کو ماضی یا 5 ماہ پہلےکے اعداد وشمار  سے جوڑ کر نہیں دیکھا جاسکتا، پاکستان کو درپیش دہشت گردی کےخطرے سے مکمل طورپر آگاہ ہیں،صورتحال پرگہری نظر ہے، سکیورٹی فورسز ہرقسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے چوکس اور متحرک ہیں، ملکی سلامتی یقینی بنانےکے لیے تمام ادارے ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں موجود ہر پاکستانی کو مکمل تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، افغانستان میں پاکستانی سفارت کاروں اور شہریوں کی حفاظت اور سلامتی ترجیح ہے، اس معاملے پر افغان حکام کے ساتھ رابطہ و تبادلہ خیال کیا گیا ہے، توقع ہے افغانستان میں ہمارے  سفارتی  عملے کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائےگی، اسلام آباد  اور دیگر شہروں میں افغان سفارت کاروں کی سلامتی کو  سنجیدگی سے لیتے ہیں، پاکستان اسلام آباد اور دیگر شہروں میں افغان سفارت کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے، اسی سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ افغان حکام سے بھی چاہتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ رواں ماہ سمجھوتہ ایکسپریس پر حملے کی 19ویں برسی ہے، اس حملے میں 70 سے زائد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، حملے میں ملوث سوامی آسیم آنند نے عوامی سطح پر اپنے جرم کا اعتراف کیا، بھارتی کرنل پروہت نے بھی اپنے جرم کا اعتراف کیا، سمجھوتہ ایکسپریس میں ملوث چاروں مجرمان آزاد پھر رہےہیں، بھارت سمجھوتہ ایکسپریس میں ملوث مجرموں کو انصاف کےکٹہرے میں نہیں لاسکا،بھارتی وزارت خارجہ امور کےبیان کو سختی سےمسترد کرتے ہیں، بلوچستان میں دہشت گرد حملےکے بعد بھارتی وزارت خارجہ کا بیان پاکستان کےمؤقف کی تصدیق ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ اسرائیلی اقدامات خطے کے امن کےلیے خطرہ ہیں، اوآئی سی کا ہنگامی  وزارتی اجلاس26 فروری  سے جدہ  میں ہو رہاہے، اجلاس میں اسرائیلی قابض حکام کے غیرقانونی فیصلوں پرغور کیا جائےگا، اسحاق ڈارمقبوضہ مغربی کنارےکو ریاستی اراضی میں بدلنےکے اسرائیلی اقدامات  پرپاکستان کا مؤقف پیش کریں گے، اسحاق ڈار  او آئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، 22 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان کو ہر صورت ایک پرامن ہمسایہ بننا ہوگا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
عدالت کا عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 11 مارچ کو مقرر کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 بچوں سمیت7 افراد جاں بحق ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
مصنوعی ذہانت کے ماڈلز ایٹمی جنگ شروع کرنے کیلئے انسانوں سے زیادہ خواہش مند
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
چوکے چھکوں کی برسات، بھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی، شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ائیر کرافٹ کیریئر جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرےکریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
چار ملکی کانفرنس میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کو یورپ سے پاکستان واپس لاکر قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جاپان میں تابوت کے اندر ذہنی سکون کے لیے مراقبہ کرنے لگے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کردی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
مردوں میں قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
کسی اور سے شادی، بوائے فرینڈ نے دلہن بنی محبوبہ کو اسٹیج پر گولی مار دی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولز کی عمارتوں کیلئے کلر اسکیم جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026