Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 7:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی، شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب
  • ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی
  • امریکی ائیر کرافٹ کیریئر جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرےکریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا
  • جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ
Headline تازہ ترین

جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو

ایسے شواہد مسلسل سامنے آ رہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح ماضی کی نسل کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ چکی ہے۔

اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ 55 سال سے کم عمر جوان افراد میں ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح میں 2011 سے 2022 کے دوران 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔

اس تحقیق میں امریکا میں 2011 سے 2022 کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والے 18 سے 54 سال کی عمر کے لگ بھگ 10 سال افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

تحقیق کے مطابق اکثر افراد سمجھتے ہیں کہ ہارٹ اٹیک سے اموات معمر افراد میں ہوتی ہیں مگر تحقیق کے نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ جوان افراد خاص طور پر خواتین میں یہ حقیقی خطرہ ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اسپتالوں میں پہلی بار ہارٹ اٹیک کے باعث داخل ہونے والے افراد کی اموات میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔

تحقیق کے مطابق ہارٹ اٹیک کے باعث پہلی بار اسپتال داخل ہونے والی خواتین میں مردوں کے مقابلے میں موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ مردوں اور خواتین دونوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے والے عناصر یکساں ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کم آمدنی، گردوں کے امراض، تمباکو نوشی، موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر جیسے عناصر سے امراض قلب کا خطرہ بڑھتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امراض قلب سے 55 سال سے کم عمر افراد میں ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، مگر نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی، شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ائیر کرافٹ کیریئر جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرےکریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
چار ملکی کانفرنس میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کو یورپ سے پاکستان واپس لاکر قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جاپان میں تابوت کے اندر ذہنی سکون کے لیے مراقبہ کرنے لگے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کردی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
مردوں میں قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
کسی اور سے شادی، بوائے فرینڈ نے دلہن بنی محبوبہ کو اسٹیج پر گولی مار دی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولز کی عمارتوں کیلئے کلر اسکیم جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
بحریہ اور نمل یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے اکٹھے کھڑے ہونے پر پابندی کا وائرل نوٹیفیکیشن جعلی ہے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک حیرت انگیز ٹول کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آنیوالی صدیوں میں کیا ہونے والا ہے؟ نابینا نجومی بابا وانگا کی بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جائز حقوق اور قومی استحکام کے تحفظ میں ایرانی حکومت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں: ترجمان چینی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سست اینڈرائیڈ فون کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ٹِرک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی آج ہونیوالی شادی 2 روایات کے تحت کیوں ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026