Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 2:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • سست اینڈرائیڈ فون کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ٹِرک
  • پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف
  • رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
  • رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
  • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
تازہ ترین

ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


ایران امریکا کشیدہ صورتحال: ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان

اسرائیل کیلئے پروازیں یکم مارچ سے غیر معینہ مدت تک بند رہیں گی: ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم/ فائل فوٹو

ایران امریکا کشیدہ صورتحال کے باعث ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم نے اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم نے اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم مارچ سے غیر معینہ مدت تک پروازیں بند رہیں گی۔

اس کے علاوہ آسٹریلیا نے اسرائیل، لبنان، اردن، قطر اور امارات سے اپنے شہری نکالنےکیلئے اقدامات شروع کردیے جب کہ امریکا نے 6 مزید ایف 22 طیارے مشرق وسطی روانہ کردیے ہیں۔ 

دوسری جانب بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاکہ ایران کے گرد بہت بڑی فوج لگانے کا امریکا کا مقصد ہمیں دھمکا کر ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے  لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید  کہاکہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے، تنازع کا واحد حل بات چیت اور سفارت کاری ہے ،پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سست اینڈرائیڈ فون کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ٹِرک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی آج ہونیوالی شادی 2 روایات کے تحت کیوں ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
نوپارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلیں لفٹر نہ کرنے کا حکم، تصاویر لیکر چالان کیا جائیگا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر 2 سے زائدافراد کے آنے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ایران جوہری افزودگی 60 فیصدسے 3.6 فیصد تک کرنے پر آمادہ، معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کردیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر فاؤنڈیشن کے اسٹاف سے معافی مانگ لی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں آنے کو تیار ، کیا خصوصیات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
فائرنگ سے پولیس اہلکار 7 سالہ بیٹے سمیت جاں بحق، بنوں سے 2 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی تلخ کلامی، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026