Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 1:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گھوٹکی میں شر گینگ کے مزید 7 اشتہاری ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

حالیہ پوسٹس

  • ایران جوہری افزودگی 60 فیصدسے 3.6 فیصد تک کرنے پر آمادہ، معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کردیا
  • نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
  • مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
  • سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
  • عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
Headline تازہ ترین

گھوٹکی میں شر گینگ کے مزید 7 اشتہاری ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


گھوٹکی میں شر گینگ کے مزید 7 اشتہاری ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

خیرپور کے کچے کے جنگلات میں نجات مہران آپریشن کے باعث 50 لاکھ روپے کے انعام یافتہ ڈاکو علی احمد عرف احمدو ناریجو نے سرینڈر کردیا/ فائل فوٹو

گھوٹکی میں سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے رونتی کچے میں پولیس اور رینجرز کا نجات مہران آپریشن مشترکہ طور پر جاری ہے۔

ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کے مطابق پولیس اور رینجرز کے مشترکہ نجات مہران آپریشن اور دباؤ کے باعث شر گینگ کے مزید 7 اشتہاری ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔

ایس ایس پی گھوٹکی نے بتایا کہ اشتہاری ملزمان قتل، قبائلی تصادم، ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھے، سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں اصغر شر، عبدالطيف شر، مور شر، بڈو شر، نالی چگو شر، شاھ بخش عرف شبن شر، ممتاز شر شامل ہیں۔

انور کھیتران کا کہنا ہے کہ 40 روز سے جاری  آپریشن کے دوران 75 سے زائد اشتہاری ڈاکوؤں نے گرفتاری پیش کی ہے جن میں انعام یافتہ ڈاکو بھی شامل ہیں۔ 

ادھر خیرپور کے کچے کے جنگلات میں نجات مہران آپریشن کے باعث 50 لاکھ روپے کے انعام یافتہ ڈاکو علی احمد عرف احمدو ناریجو نے سرینڈر کردیا، احمدو ناریجو 60 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران جوہری افزودگی 60 فیصدسے 3.6 فیصد تک کرنے پر آمادہ، معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کردیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر فاؤنڈیشن کے اسٹاف سے معافی مانگ لی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں آنے کو تیار ، کیا خصوصیات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
فائرنگ سے پولیس اہلکار 7 سالہ بیٹے سمیت جاں بحق، بنوں سے 2 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی تلخ کلامی، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے انکی مرضی: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سریاب کی ماسٹر کالونی میں 7 سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب گیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
شادی شدہ خواتین اپنی خواہش پر والد کا نام پاسپورٹ پر درج کرا سکیں گی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026