امریکا نے ایران کو طویل عرصے سے اپنے لیے سنگین خطرہ قرار دیدیا۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران فی الحال یورینیم کی افزودگی نہیں کررہا لیکن ایران یورینیم افزودگی کی کوشش کررہاہے۔
مارکو روبیو نے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مذاکرات نہ کرنے کو بڑامسئلہ قرار دیا اور کہا کہ ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یلسٹک میزائل پروگرام پر مذاکرات سے انکار بھی کررہا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ سفارتکاری ہمیشہ ممکنہ آپشن رہے گی، امریکی صدربھی چاہتے ہیں کہ مذاکرات سے مسئلہ حل ہو۔


























Leave a Reply