Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 8:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی وزیر خارجہ جنیوا پہنچ گئے

حالیہ پوسٹس

  • ہنر مند اور غیر ہنرمند افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنےکیلئے تیار ہیں: محسن نقوی
  • مسلم ارکان کانگریس الہان عمر اور رشیدہ طلیب کو امریکا سے نکال دینا چاہیے: ٹرمپ
  • ایران طویل عرصے سے امریکا کیلئے سنگین خطرہ ہے: امریکی وزیرخارجہ
  • ایرانی وزیر خارجہ جنیوا پہنچ گئے
  • ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
Headline تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ جنیوا پہنچ گئے

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


امریکا ایران جوہری مذاکرات: ایرانی وزیر خارجہ جنیوا پہنچ گئے

فوٹو: فائل

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکا سے مذاکرات کے لیے جنیوا پہنچ گئے۔

ایرانی وفد کی قیادت ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کریں گے جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر کریں گے۔

دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کا یہ تیسرا دور ہے تاہم اس بار مذاکرات جنیوا میں ہوں گے۔

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات میں ہی ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کے جوہری معاملے پر سفارتی حل کا یہ ایک اچھا موقع ہے، تہران مذاکرات کے ذریعے تنازع ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے، معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں دیگر راستے بھی کھلے ہیں۔

ادھر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جوہری تنازع کا حل سفارتکاری سے چاہتے ہیں اور امید ہے کہ ایرانی حکام آئندہ مذاکرات میں اس مؤقف کو سنجیدگی سے لیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ہنر مند اور غیر ہنرمند افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنےکیلئے تیار ہیں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
مسلم ارکان کانگریس الہان عمر اور رشیدہ طلیب کو امریکا سے نکال دینا چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ایران طویل عرصے سے امریکا کیلئے سنگین خطرہ ہے: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں گزشتہ سال 118 اموات ہوئیں، رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کرنا ترجیح ہے تاہم دیگر آپشنز بھی موجود ہیں: جے ڈی وینس
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایک کروڑ سر کی قیمت والے خطرناک ڈاکو نے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریاکا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری منظور، صدر زرداری 9ویں مرتبہ خطاب کریں گے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت کے معاملے پر پارٹی علیمہ خان کے ساتھ کھڑی رہیگی: معاون خصوصی کےپی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
‘منتخب ہمدردی’ شرمناک ہے؛ فرانس میں کیوبن سفارتخانے نےننھے بندر اور اور غزہ کی بچی کی ویڈیو شیئرکردی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپےکی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کی کیویز کیخلاف بڑے مارجن سے شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026