Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 2:40 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘منتخب ہمدردی’ شرمناک ہے؛ فرانس میں کیوبن سفارتخانے نےننھے بندر اور اور غزہ کی بچی کی ویڈیو شیئرکردی

حالیہ پوسٹس

  • ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کرنا ترجیح ہے تاہم دیگر آپشنز بھی موجود ہیں: جے ڈی وینس
  • ایک کروڑ سر کی قیمت والے خطرناک ڈاکو نے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے
  • جنوبی کوریاکا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری منظور، صدر زرداری 9ویں مرتبہ خطاب کریں گے
  • عمران خان کی صحت کے معاملے پر پارٹی علیمہ خان کے ساتھ کھڑی رہیگی: معاون خصوصی کےپی
Headline تازہ ترین

‘منتخب ہمدردی’ شرمناک ہے؛ فرانس میں کیوبن سفارتخانے نےننھے بندر اور اور غزہ کی بچی کی ویڈیو شیئرکردی

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


منتخب ہمدردی شرمناک ہے؛ فرانس میں کیوبن سفارتخانے نےننھے بندر اور اور غزہ کی بچی کی ویڈیو شیئرکردی

فوٹو: اسکرین شاٹ

فرانس میں کیوبا کے سفارت خانے نے جاپان کے چڑیا گھر  میں  پنچ نامی ننھے بندر کی ویڈیو پر جذباتی  ہونے  اور  غزہ  میں  ہزاروں  یتیم بچوں کے دکھ کو  نظر انداز  کرنے  پر عالمی برادری کے دہرے  رویے کو  شدید تنقید کا  نشانہ  بنایا ہے۔

فرانس میں  کیوبا کے سفارت خانےکی جانب سے ایکس  پر  ویڈیو  پوسٹ کی گئی ہے جس میں ایک طرف  پنچ نامی بندر کی  ویڈیو  ہے جو  ماں کی ممتا سے محروم ہونےکے بعد کھلونےکو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہوئے اس سے لپٹا ہوا ہے۔ بندر کے بچے کی اس ویڈیو نے ہر دیکھنے والوں کو جذباتی کردیا ہے اور دنیا بھر سے اس سے ہمدردی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو میں  دوسری جانب غزہ کی ایک معصوم بچی ہے جو اسرائیلی بمباری میں اپنا گھر تباہ ہونے اور اپنے پیاروں کو کھونے کے بعد غم کی تصویر  بنے اپنی گڑیا کو  سینے  سے لگائے  ملبے کے ڈھیر  پر کھڑی ہے۔

 کیوبن سفارت خانے نے اپنی پوسٹ میں عالمی برداری کے تضاد سے بھرے رویے پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ  دنیا ایک بندرکی جانب سے کھلونا گلے لگانے کی ویڈیو پر جذباتی ہو جاتی ہے، لیکن اسی وقت غزہ میں ہزاروں یتیم بچوں کے دکھ اور تکالیف کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے، جن کے اہل خانہ اسرائیلی حملوں میں مارے جا چکے ہیں۔

 کیوبن سفارت خانے  نے اس  منتخب ہمدردی (Selective empathy)  کو ایک شرمناک رویہ قرار دیا ہے۔

کیوبن سفارت خانے کی یہ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے اور مختلف حلقوں کی جانب سے اس پر ردعمل سامنے آ رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کرنا ترجیح ہے تاہم دیگر آپشنز بھی موجود ہیں: جے ڈی وینس
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایک کروڑ سر کی قیمت والے خطرناک ڈاکو نے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریاکا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری منظور، صدر زرداری 9ویں مرتبہ خطاب کریں گے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت کے معاملے پر پارٹی علیمہ خان کے ساتھ کھڑی رہیگی: معاون خصوصی کےپی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپےکی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کی کیویز کیخلاف بڑے مارجن سے شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں، نجی کمپنی زیڈ 2 سی کی وضاحت
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی طرح جانتے ہیں غدارکون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلےکر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان آغا کی اہلیہ اور بیٹے کو آن لائن ہراسانی کا سامنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
کھلے میدان میں نماز ادا کرنے پر بزرگ مسلمان پر لاٹھیوں سے تشدد
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026