Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 11:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش

حالیہ پوسٹس

  • قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
  • عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان
  • ہزاروں جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا یونٹ پکڑا گیا، 3 ملزمان گرفتار
  • یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا
  • اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان
Headline تازہ ترین

ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش

فوٹو: فائل

ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین اور ناروے کے سابق وزیراعظم تھوربیورن جیگ لینڈ  نے خود کشی کی کوشش کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تھوربیورن جیگ لینڈ نے مبینہ طور پر اپنی جان لینے کی کوشش کی، انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں 75 برس کے جیگلینڈ کی حالت نازک ہے۔

ناروے کے سابق وزیراعظم تھوربیورن جگلینڈ پر ایپسٹین کیس میں سنگین کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے تھے، جگلینڈ ناروے کے سب سے اہم سیاستدانوں میں سے ایک ہیں اور وہ کونسل آف یورپ کے سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

وہ 2009سے 2015 تک نوبیل امن کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیں، ناروے کی پولیس نے اس ماہ جگلینڈ کے گھروں پر چھاپے مارے تھے۔

یہ کارروائی ان دستاویز کے سامنے آنے پر کی گئی تھی جن کے مطابق جیگلینڈ کا ایپسٹین سے کئی برسوں کا تعلق تھا اور سابق وزیراعظم کو ایسپٹین نے ممالک کے دوروں اور لگژری رہائش کی پیشکش کی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آرہا: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہزاروں جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا یونٹ پکڑا گیا، 3 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکن فورسز بدنام زمانہ اسمگلر ایل مینچو تک اسکی محبوبہ کے ذریعے پہنچیں، آپریشن کی تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوائی، ٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین خطاب میں بھی پاک بھارت جنگ کا ذکر
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پی پی پی، ایم کیو ایم: کچھ پوشیدہ حقائق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
ہماری سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
یہود مخالف سرگرمیاں نظرانداز کرنےکا الزام، امریکی محکمہ انصاف کاکیلیفورنیا یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے فینز مایوس، سابق کرکٹرز کی بھی تنقید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026