Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 9:35 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پارٹی چیئرمین نہ ہوتا تو عمران خان کی رہائی کی کوششوں پر بڑا کچھ کہتا، جو بس میں ہے کر رہے ہیں: بیرسٹر گوہر

حالیہ پوسٹس

  • سوشل میڈیا پر تنہائی کی تصویر بنے ننھے بندر کو برطانوی انفلوئنسر کی ڈھائی لاکھ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش
  • وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال
  • سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، کے پی حکومت کی تردید
  • عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور
  • ’ان میزائلوں کو روکنا بہت مشکل ہے‘، ایران چین سے سُپرسونک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے قریب
تازہ ترین

پارٹی چیئرمین نہ ہوتا تو عمران خان کی رہائی کی کوششوں پر بڑا کچھ کہتا، جو بس میں ہے کر رہے ہیں: بیرسٹر گوہر

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


پارٹی چیئرمین نہ ہوتا تو عمران خان کی رہائی کی کوششوں پر بڑا کچھ کہتا، جو بس میں ہے کر رہے ہیں: بیرسٹر گوہر

فوٹو: فائل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین نہ ہوتا تو عمران خان کی رہائی کی کوششوں پر بہت کچھ کہتا۔

اڈیالہ جیل کے قریب ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دوسرے چیک اپ سے متعلق ہمیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے تاریخ کا ذکر کیا تھا لیکن یہ نہیں پتا تھا رات کو اس طرح آئیں گے، گزشتہ رات مجھے اطلاع کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ ہوگیا، معائنے کے بعدانہیں واپس جیل لایا گیا ہے، ان کا شکریہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے بعد ہمیں مطلع کردیا۔

بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل میں کروایا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ لوگوں سے کہتا ہوں آواز ضرور اٹھائیں لیکن زبان نہ چلائیں، میں زبان چلانے کے خلاف ہوں، تمام فریقین کو لحاظ کرنا چاہیے تاکہ ملک آگے چل سکے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج اور ملاقات میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی جواز نہیں، اگربانی پی ٹی آئی کےعلاج کے لیےایک شخص کو بلایا جائے تو دوسرے کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، پہلے ہی دہشتگردی اور بے روزگاری ہے، ملک مزید بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، کوئی ایسا راستہ اپنانا چاہیے کہ ملک بہتری کی جانب بڑھے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ رہائی فورس کا معاملہ پارٹی میں ڈسکس کیا ہے، ہم چاہتے ہیں کوئی بھی ایسی چیز نہ ہو جو غیرقانونی اور غیرآئینی ہو، ہم ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، سڑکوں پر بھی آئیں گے، پارلیمنٹ بھی جائیں گے اورعدالتوں میں بھی جائیں گے، ایسا کوئی کام نہیں کریں گے جو جمہوری نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی جماعت ہیں سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، ہم مسلح جدوجہد اور ملیشیا رکھنے پر یقین نہیں رکھتے، فورس کے کیا خدو خال ہوں گے، اس پر پارٹی میں غور ہوگا، ہم جو بھی کریں گے آئین و قانون کے مطابق کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر پارٹی چیئرمین نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں پر بڑا کچھ کہتا، یہ کہہ رہا ہوں جو ہوا سو ہوا، ہم کوشش کر رہے ہیں کہ حالات بہتر ہوں، جو ہمارے بس میں ہے ایمانداری سے کر رہے ہیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کا علاج ان کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں کرایا جائے، بڑی کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کیا جائے، چیزیں رہ گئیں، شاید کچھ ہم سے اور کچھ ان سے غلطیاں ہوئیں۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ  بانی پی ٹی آئی سیاست سے دور نہیں ہوسکتے وہ ملکی سیاست کے مین آف دی میچ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ علیمہ خان نے مجھے ہٹانے کی کبھی کوئی بات نہیں کی، عہدہ بانی پی ٹی آئی کی امانت ہے جب کہیں گے چھوڑ دوں گا، علیمہ خان نے مجھے استعفی دینے اور خود پارٹی چیئرپرسن بننے کا کبھی نہیں کہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر تنہائی کی تصویر بنے ننھے بندر کو برطانوی انفلوئنسر کی ڈھائی لاکھ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، کے پی حکومت کی تردید
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
’ان میزائلوں کو روکنا بہت مشکل ہے‘، ایران چین سے سُپرسونک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے قریب
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان کے دوران قبض جیسے عام مسئلے سے بچانے میں مددگار آسان طریقے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں کینسر کی 6 اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کیلئے دائر درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
7 عام ترین عادات جو خاموشی سے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں: سوئی سدرن
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی گاڑی کو موٹروے ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ملنے کا دعویٰ کرنے والا لیٹر جعلی ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
عمران خان رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انوکھی آبشار جہاں فروری میں چند دنوں تک ‘لاوا’ بہتا نظر آتا ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے 6 افراد کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026