Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 6:44 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند

حالیہ پوسٹس

  • بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
  • جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
  • جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
  • پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
  • یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
کاروبار

پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند

آج کاروبار دن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس 3.16 فیصد کمی واقع ہوئی/ فائل فوٹو

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔

کاروبار کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس 633 پوائنٹس کم ہوکر  ایک لاکھ 72 ہزار 536 پر آگیا اور کاروبار کے درمیان مارکیٹ میں مزید مندی دیکھنے میں آئی جس کے باعث 100 انڈیکس 1556 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 70 ہزار 980 پر آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام تک منفی رجحان برقرار رہا اور انڈیکس 5478 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 67 ہزار 691 پر بند ہوا۔

آج کاروبار دن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس 3.16 فیصد کمی واقع ہوئی۔

شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثرانداز ہو رہی ہیں: سی ای او پی ایس ایکس

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر سی ای او فرخ سبزواری نے کہا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریکوڈک کی صورتحال اور کمپنیوں کے مالی نتائج بھی مارکیٹ کی سمت پر اثر ڈال رہے ہیں اور مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آئی ہے۔

فرخ سبزواری کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان موجودہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کیا رخ اختیار کریں گی، فی الحال یہ بھی ایک معمہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
سی ای او اسٹاک ایکسچینج
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
ہوٹلز، ریسٹورینٹس، اسپتال اور میرج ہالز سمیت دیگر کاروباری سرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف،پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصدہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے اوقات کار جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی شرط، کیپٹو پاور پلانٹ پر لیوی عائد، بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
کاروبار
عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے کتنے ذخائر ہیں اور ان کی مالیت کیا ہے؟ تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
کاروبار
حکومتی کمپنیوں کی جانب سے سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
یو اے ای نے پاکستان سے قرض کی واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات کس شہر سے پاکستان بھیجی گئیں؟ اعداد و شمار جاری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
کاروبار
بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان، سنگین معاشی نتائج کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
کاروبار
نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنیکی تجویز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026