Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 1:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟

حالیہ پوسٹس

  • پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
  • 10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا
  • ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار
  • کاسمیٹک سرجری کے 18 دن بعد برازیلین انفلوئنسر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی
  • فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 5 اہلکار زخمی
Headline تازہ ترین

رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟

کے پی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا ہے جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری لی جائے گی__فوٹو: فائل

پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ 

خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی دی جائے گی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق 25 فروری کو ہونے والے اجلاس کے لیے 18 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پر 20لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری لی جائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاسمیٹک سرجری کے 18 دن بعد برازیلین انفلوئنسر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 5 اہلکار زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ضعیف العمری کے باعث سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بچوں کو بلایا اور بیانات لیے، انہوں نے بتایا وہ ماچس سے کھیل رہے تھے، ایس پی سٹی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاش مریم نواز کراچی میں بھی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے: اداکارہ مومنہ اقبال
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا مسافر سفر کی بناء پر روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فروری مارچ میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 5 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایکشن کامیڈی تھرلر “One Battle After Another” نے6 بافٹا ایوارڈز اپنے نام کرلیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیڑھ کروڑ ڈالر سر کی قیمت والا انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
بر طانیہ کا جعلی ویزے پر کام دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق، ڈاکٹرز کا قاتلوں کی گرفتاری تک ہڑتال کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026