Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 11:04 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مارشل آرٹ میں متعدد میڈل جیتنے والا قومی کھلاڑی رضوان معاشی مشکلات کا شکار، مزدوری کرنے پر مجبور

حالیہ پوسٹس

  • سی ای او اسٹاک ایکسچینج
  • رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
  • رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
  • سکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 5 خوارج ہلاک
  • کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
Headline تازہ ترین

مارشل آرٹ میں متعدد میڈل جیتنے والا قومی کھلاڑی رضوان معاشی مشکلات کا شکار، مزدوری کرنے پر مجبور

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


مارشل آرٹ میں متعدد میڈل جیتنے والا قومی کھلاڑی رضوان معاشی مشکلات کا شکار، مزدوری کرنے پر مجبور

فوٹو: اسکرین گریب

مارشل آرٹ اور جمناسٹک میں متعدد میڈلز جیتنے والا ایک قومی کھلاڑی رضوان پٹھان آج معاشی مشکلات کے باعث نوشہرہ کی ایک ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہے۔

ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے رضوان پٹھان نے 2018 کے قومی مارشل آرٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور صوبائی و مقامی سطح پر بھی کئی مقابلوں میں کامیابیاں سمیٹیں۔

رضوان پٹھان کے لیے آج زندگی کا میدان مقابلوں سے زیادہ سخت ثابت ہوا ہے۔ معاشی تنگی نے انہیں کھیل کے میدان سے نکال کر ماربل فیکٹری کی مشقت تک پہنچا دیا۔

قومی ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ حالات نے راستہ ضرور مشکل بنایا مگر منزل سے نظریں نہیں ہٹیں، میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ سرپرستی ملے تاکہ میں عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر سکوں۔

یہ صرف ایک کھلاڑی کی کہانی نہیں بلکہ ان بے شمار باصلاحیت نوجوانوں کی داستان ہے جو وسائل کی کمی کے باعث اپنی صلاحیتوں کے باوجود آگے نہیں بڑھ پاتے۔

رضوان پٹھان جیسے باہمت کھلاڑی ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ انہیں سہارا دیا جائے تاکہ ان کا خواب صرف خواب نہ رہے بلکہ پاکستان کے لیے اعزاز بن جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 5 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایکشن کامیڈی تھرلر “One Battle After Another” نے6 بافٹا ایوارڈز اپنے نام کرلیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیڑھ کروڑ ڈالر سر کی قیمت والا انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
بر طانیہ کا جعلی ویزے پر کام دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق، ڈاکٹرز کا قاتلوں کی گرفتاری تک ہڑتال کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سفر کیلئے اجازت نامہ لازمی،برطانیہ میں ای ٹی اے اسکیم نافذ، نئے قوانین کیا ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
بڈھے بلوچ کی نصیحت
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
امریکا سے بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر نظر ہے، ایرانی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
غرور کا سر نیچا، جنوبی افریقا پر طنزیہ اشتہار بنانا اُلٹا گلے پڑگیا، بھارتی براڈ کاسٹر کو ڈیلیٹ کرنا پڑا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں شامل فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا سے عبرتناک شکست، بھارت کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کےضلع بارکھان میں تعمیراتی کمپنی کےکرش پلانٹ سے3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد اغوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرکہےگا تو عمران خان کو ایک مہینےکیلئے اسپتال شفٹ کردیں گے، ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026