Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 7:52 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ

حالیہ پوسٹس

  • امریکا سے بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر نظر ہے، ایرانی صدر
  • مارشل آرٹ میں متعدد میڈل جیتنے والا قومی کھلاڑی رضوان معاشی مشکلات کا شکار، مزدوری کرنے پر مجبور
  • امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ
  • غرور کا سر نیچا، جنوبی افریقا پر طنزیہ اشتہار بنانا اُلٹا گلے پڑگیا، بھارتی براڈ کاسٹر کو ڈیلیٹ کرنا پڑا
  • پی ایس ایل 11 میں شامل فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ

فوٹو: اے ایف پی فائل

امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، ہزاروں پروازیں منسوخ جبکہ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید برفانی طوفان کی زد میں  ہیں اور اس وجہ سے 5 کروڑ40 لاکھ افراد کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی 6 ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے جن میں نیویارک، نیوجرسی، ڈیلاویئر،رہوڈ آئی لینڈ، کنیٹی کٹ اور میساچوسٹس شامل ہیں۔

نیویارک سٹی میں آج رات 9 سے دوپہر 12 بجے تک غیر ضروری سفر پر پابندی عائد کی کر دی گئی ہے۔ میئر ظہران ممدانی نے نیویارک سٹی میں اسکول بند رکھنے کاحکم دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق نیویارک سٹی میں 18 سے 24 انچ اوربعض علاقوں میں 28 انچ تک برفباری کا امکان ہے ۔

اس کے علاوہ شمال مشرقی امریکا میں پیر کی صبح تک شدید برفباری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا سے بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر نظر ہے، ایرانی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
مارشل آرٹ میں متعدد میڈل جیتنے والا قومی کھلاڑی رضوان معاشی مشکلات کا شکار، مزدوری کرنے پر مجبور
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
غرور کا سر نیچا، جنوبی افریقا پر طنزیہ اشتہار بنانا اُلٹا گلے پڑگیا، بھارتی براڈ کاسٹر کو ڈیلیٹ کرنا پڑا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں شامل فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا سے عبرتناک شکست، بھارت کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کےضلع بارکھان میں تعمیراتی کمپنی کےکرش پلانٹ سے3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد اغوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرکہےگا تو عمران خان کو ایک مہینےکیلئے اسپتال شفٹ کردیں گے، ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
سینیئر رکن این آر ایف فضل مناوی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
‘پھر وہی سنڈے’، ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی شکست پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین عرفان پٹھان کا مذاق اڑانے لگے
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کردیا، قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکار کو فون پر مبارکباد دی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ایران نے روس سے ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
قابض بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید3 نوجوانوں کو شہیدکر دیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت وضاحت کرے 2 وفاقی وزیرسندھ حکومت کیخلاف سازش میں کیوں مصروف ہیں؟ شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے امریکا کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی: خبررساں ایجنسی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں مین ہول کورکی چوری پر قیدکی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقانے بھارت کو جیت کیلئے188رنزکا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
امریکی سیکرٹ سروس نے فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنیوالے شخص کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026