Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 1:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاقی حکومت وضاحت کرے 2 وفاقی وزیرسندھ حکومت کیخلاف سازش میں کیوں مصروف ہیں؟ شرجیل میمن

حالیہ پوسٹس

  • جنوبی افریقا سے عبرتناک شکست، بھارت کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے
  • بلوچستان کےضلع بارکھان میں تعمیراتی کمپنی کےکرش پلانٹ سے3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد اغوا
  • ڈاکٹرکہےگا تو عمران خان کو ایک مہینےکیلئے اسپتال شفٹ کردیں گے، ایاز صادق
  • سینیئر رکن این آر ایف فضل مناوی
  • ‘پھر وہی سنڈے’، ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی شکست پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین عرفان پٹھان کا مذاق اڑانے لگے
تازہ ترین

وفاقی حکومت وضاحت کرے 2 وفاقی وزیرسندھ حکومت کیخلاف سازش میں کیوں مصروف ہیں؟ شرجیل میمن

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


وفاقی حکومت وضاحت کرے 2 وفاقی وزیرسندھ حکومت کیخلاف سازش میں کیوں مصروف ہیں؟ شرجیل میمن

فوٹو: فائل

سندھ کے سینئر  وزیر  شرجیل میمن نے  ایم کیو ایم  رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر  ردعمل میں کہا ہےکہ  خالد مقبول  اور مصطفیٰ کمال کی  پریس کانفرنس  ان کی کم علمی  اور  آئین  سے ناواقفیت کی  واضح  علامت ہے۔

 شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ  وفاقی وزرا کی حیثیت  سے اس طرح کے بیانات  سے سوال  پیدا ہوتا ہےکہ کیا یہ وفاقی حکومت کی پالیسی ہے؟ وفاقی حکومت وضاحت کرے، 2  وفاقی وزیرسندھ حکومت کے خلاف پروپیگنڈا اور سازش میں کیوں مصروف ہیں۔

شرجیل میمن نےکہا کہ گورنر ہاؤس کو  سیاسی محاذ آرائی یا صوبائی حکومت کے خلاف سرگرمیوں کا مرکز نہیں بننا چاہیے، ملک پہلے ہی سیاسی اور معاشی چیلنجز  سے گزر  رہا ہے، ایسے میں وفاق  اور صوبوں کے درمیان کشیدگی پیدا کرنا دانشمندی نہیں۔

خیال رہےکہ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں  وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے آئین سے بالاتر ہے، سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرارداد پیش کی گئی، پیپلز پارٹی نے یہ قرارداد کسی خوف کے سائے میں منظور کی ہے۔

چیئرمین ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کے ہوتے ہوئے ’سندھو دیش‘ کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 

انہوں نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 239 نئے صوبوں کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے جبکہ آرٹیکل 140 اے کے تحت بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینا لازم ہے، لیکن پیپلز پارٹی اپنے ہی میئر کو بااختیار بنانے کو تیار نہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 48 کی شق 6 ریفرنڈم کی بھی اجازت دیتا ہے اور اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ ہوا تو وہ دوبارہ توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا سے عبرتناک شکست، بھارت کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کےضلع بارکھان میں تعمیراتی کمپنی کےکرش پلانٹ سے3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد اغوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرکہےگا تو عمران خان کو ایک مہینےکیلئے اسپتال شفٹ کردیں گے، ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
سینیئر رکن این آر ایف فضل مناوی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
‘پھر وہی سنڈے’، ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی شکست پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین عرفان پٹھان کا مذاق اڑانے لگے
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کردیا، قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکار کو فون پر مبارکباد دی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ایران نے روس سے ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
قابض بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید3 نوجوانوں کو شہیدکر دیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے امریکا کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی: خبررساں ایجنسی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں مین ہول کورکی چوری پر قیدکی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقانے بھارت کو جیت کیلئے188رنزکا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
امریکی سیکرٹ سروس نے فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنیوالے شخص کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ائیراسٹرائیکس میں خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد کی ہلاکت کی اطلاع
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے: خالد مقبول صدیقی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ نمک کے استعمال سے جسم پر مرتب ہونے والے ان اثرات سے واقف ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس سروس میں موجود نہیں تھا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026