Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 3:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا

حالیہ پوسٹس

  • بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
  • بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
  • انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
  • شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ‘ائیر کنڈیشنر جنگل’ سے لیس ہے
  • پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
Headline تازہ ترین

برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا

DAILY MITHAN Feb 22, 2026 0


کراچی کے کاروباری علاقے برنس روڈ کی گلیوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

جیو نیوز کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی کے مصروف ترین کاروباری علاقے برنس روڈ کی گلیوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم رمضان المبارک کے اغاز پر اس طرح کے آپریشن پر علاقے کے لوگ سیخ پا ہیں۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن میں مخصوص دکانوں کو منہدم کیا جا رہا ہے جبکہ بیشتر غیر قانونی املاک باقی ہیں جنہیں چھوڑ دیا گیا ہے۔

کراچی: برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا

فوٹو: جیو نیوز 

اس سلسلے میں سروے کے دوران لوگوں نے برنس روڈ کی گلی نمبر 1 میں نئی تعمیر شدہ 5 منزلہ عمارت کی نشاندہی کی جو عین ان تجاوزات کے برابر موجود ہے جنہیں منہدم کیا گیا مگر اس عمارت کو کچھ نہیں کہا گیا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عمارت کی سیدھ میں تمام تجاوزات گرائی گئی ہیں تو وہ عمارت کیسے چھوڑ دی گئی۔

اسی طرح گلی نمبر 2 میں بیشتر تعمیرات غیر قانونی قرار دے کر گرائی گئی مگر اس کے ساتھ عین گلی کے درمیان پیپلزپارٹی کے پرچم کے رنگوں والی غیرقانونی دکان بھی موجود ہے جسے نہیں گرایا گیا اور اس پر شہری سیخ پا نظر آئے۔

کراچی: برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا

فوٹو: جیو نیوز 

شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کی منہدم کی گئی تعمیرات کے ایم سی سے لیز شدہ ہیں، جس کا پراپرٹی ٹیکس سالوں سے ادا کر رہے ہیں، تمام دستاویزات بھی انتظامیہ کو دکھائی گئیں مگر ان کی ایک نہیں سنی گئی۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ آپریشن جاری ہے، مرحلہ وار تمام تجاوزات گرائی جائیں گی اور کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرم ملک کا وہ انوکھا جزیرہ جو ‘ائیر کنڈیشنر جنگل’ سے لیس ہے
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سے کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا کا چاند پر بھیجے جانے والا تاریخی انسان بردار مشن ایک بار پھر التوا کا شکار
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نا ڈالنے پر ٹرمپ مایوس
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
ملک میں رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں بلڈنگ پلان منظور، ریگولرائزیشن فیس مقرر
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زارا نور نے بیسٹ فرینڈ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں تیز رفتار ٹریلر کی پولیس گاڑی کو ٹکر، 5 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کروم میں 3 بہترین فیچرز صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات میں اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی و استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہوں، ہانیہ کا حالیہ تنازع پر مؤقف
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایکشن پلان شیئر کردیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، ٹرین میں قرآن کی تلاوت کرنیوالے بزرگ پر تشدد
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026