Skip to content
  • Friday, 20 February 2026
  • 6:35 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • محمد اکرم کی 13 گیندوں پر ففٹی، عمران نذیر کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
  • کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟
  • روزہ رکھنے سے صحت کو ہونے والے 10 فوائد
  • اسرائیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلسطینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت
  • میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا، امپائر ہلاک
Headline تازہ ترین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے سے 5037 ڈالر فی اونس ہے / فائل فوٹو

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت  2500  روپے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 144 روپے اضافے سے 4لاکھ 51 ہزار 356 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے سے 5037 ڈالر فی اونس ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
محمد اکرم کی 13 گیندوں پر ففٹی، عمران نذیر کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
روزہ رکھنے سے صحت کو ہونے والے 10 فوائد
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلسطینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا، امپائر ہلاک
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے، ہم جانتے ہیں کیا پلان کرنا ہے: مارک چیپمین
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
نئی دہلی میں اے آئی کانفرنس، امریکا بھارت تجارتی معاہدے کیخلاف لوگوں کا احتجاج
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ایک کامیاب سفر کی داستان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
راج پال یادیو کی انوکھی فرمائش
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں 3 لاکھ ایچ آئی وی مریضوں کی بات مفروضے کی بنیاد پر کی گئی: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہوں: ماہرہ خان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
6 سیاروں کو آپ آسمان پر کب اور کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور بورڈ کے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی، پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائیگی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں بیوی پر تشدد، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سولجربازار میں گیس لیکج کے باعث عمارت میں دھماکا، ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا اور بورڈ آف پیس کے درمیان غزہ کی بحالی کیلئے اسٹریٹیجک معاہدہ طے پاگیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ہیڈ کوچ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026