Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 8:43 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے

حالیہ پوسٹس

  • منہ میں چھالوں سے پریشان؟ تو 9 آسان طریقے ان سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
  • ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
  • معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
  • آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
  • بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
Headline تازہ ترین

شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


متعدد آن لائن پوسٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے حال ہی میں ایک این او سی (NOC) واپس لے کر شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال (SKMCH) کو فنڈ ریزنگ کی تقریب منعقد کرنے سے روک دیا ہے۔

یہ دعویٰ غلط ہے۔

دعویٰ

15فروری کو ایک سیاسی رہنما اور سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک نیوز گرافک شیئر کیا جس پر لکھا تھا: ”بریکنگ نیوز: کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب کا پرمٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔“

محمد زبیر نے اس کے بعد فنڈ ریزنگ کی تقریب منسوخ کرنے پر حکومت پر ’ظلم و بربریت‘ کا الزام عائد کیا۔

اس آرٹیکل کے شائع کئے جانے کے وقت تک اس پوسٹ کو 1 لاکھ 81 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا تھا، جبکہ اسے تقریباً 3,ہزار مرتبہ ری پوسٹ اور قریباً 7 ہزار بار لائک کیا گیا۔

یہی دعویٰ دیگر کئی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز پر یہاں، یہاں اور یہاں بھی شیئر کیا گیا۔

حقیقت

انتظامیہ نے حال ہی میں ہونے والی کسی بھی فنڈ ریزنگ تقریب کی اجازت منسوخ نہیں کی۔ تاہم، اس طرح کا ایک واقعہ دسمبر 2023 میں پیش آیا تھا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے ہاتھوں 1994 میں قائم ہونے والے فلاحی ادارےشوکت خانم میموریل کینسر اسپتال نے 15 فروری کو ایکس پر بیان جاری کیا کہ وائرل ہونے والی یہ پوسٹس دراصل 29 دسمبر 2023 کے ایک واقعے سے متعلق ہیں، جب اسلام آباد میں شوکت خانم کراچی کے لیے ایک فنڈ ریزنگ گالا منعقد ہونا تھا اور اسلام آباد انتظامیہ نے اس تقریب کا این او سی (NOC) واپس لے لیا تھا۔

اسپتال نے اپنے بیان میں کہا کہ ”اس وقت سے اب تک فنڈز جمع کرنے اور تعمیرات کا کام بغیر کسی تعطل کے جاری ہے، کراچی اسپتال کا افتتاح دسمبر 2026 میں ہی متوقع ہے۔“

اسپتال کے ایک ترجمان نےجیو فیکٹ چیک کے ساتھ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس، اسلام آباد کا 27 دسمبر 2023 کی تاریخ کا ایک سرکاری لیٹر شیئر کیا۔ اس خط میں اسپتال کو اسلام آباد میں 29 دسمبر کو ہونے والا فنڈ ریزنگ گالا منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی اور تنبیہ کی گئی تھی کہ اگر اس ہدایت پر عمل نہ کیا گیا تو قانونی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔

متعدد قومی میڈیا اداروں نے بھی دسمبر 2023 میں یہ رپورٹ کیا تھا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (ICT) کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں فنڈ ریزنگ کی تقریب کے لیے اسپتال کو جاری کردہ این او سی (NOC) واپس لے لیا تھا۔

فیصلہ: سوشل میڈیا پر حال ہی میں شیئر کیا جانے والا نیوز گرافک دراصل دسمبر 2023 کا ہے اور اس کا اسلام آباد انتظامیہ کے کسی حالیہ فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ہمیں X (ٹوئٹر) GeoFactCheck@ اور انسٹا گرام geo_factcheck@ پر فالو کریں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا پتہ چلے تو [email protected] پر ہم سے رابطہ کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
منہ میں چھالوں سے پریشان؟ تو 9 آسان طریقے ان سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
آخر ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول میں بہت زیادہ بٹن کیوں ہوتے ہیں جو کبھی استعمال بھی نہیں ہوتے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟ ان کی زبانی جانیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پنجاب یونیورسٹی نے حیات شخصیات پر پی ایچ ڈی کی پالیسی تبدیل کر دی؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026