Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 5:11 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا

حالیہ پوسٹس

  • ماہ رمضان کی وہ عام عادات جو پیٹ پھولنے اور گیس کا شکار بنا دیتی ہیں
  • پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار
  • ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا ویڈیو پلیئر متعارف
  • 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری
  • افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں دہشتگردی کیلئےافغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا
تازہ ترین

تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


سانحہ گل پلازہ: تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا

کمیشن نے ایس بی سی اے سے گل پلازہ کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا/ فوٹو انٹرنیٹ

کراچی: سانحہ گل پلازہ کیلئے قائم تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) کو سوالنامہ جاری کردیا۔

جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو  47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کرتے ہوئے جوابات مانگ لیے جب کہ کمیشن نے ایس بی سی اے سے گل پلازہ کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔

جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ ایس بی سی اے کہتا ہے جب تک شکایت نہ ہو کارروائی نہیں کرسکتے،  آج ایک اور واقعہ ہوا ہے جس میں15 لوگ جاں بحق ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ 40سے 50 گز پر وہ عمارت بنی ہوئی تھی، 40 سے 50 گز پر ہائی رائز عمارت کی اجازت ہوسکتی ہے، اس عمارت کی بھی کسی نے شکایت نہیں کی ہوگی۔

کمیشن نے ڈی سی ساؤتھ  جاوید کھوسو سے سوال کیا کہ ہم نے پوچھا آپریشن کمانڈ کس کے پاس تھی، بتایا گیا کوئی نہیں تھا، اس پر جاوید کھوسو نے کہا کہ جب آگ لگی میں قریب ہی تھا، سب سے  پہلے پہنچا، پروٹوکول کے تحت ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کیا اور  ایس ایس پی سٹی بھی فوری پہنچے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کی وہ عام عادات جو پیٹ پھولنے اور گیس کا شکار بنا دیتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا ویڈیو پلیئر متعارف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں دہشتگردی کیلئےافغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:گلستان جوہر سے فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد دوست محمد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولینڈ کے شہری ایران سے فوری نکل جائیں، خدشہ ہے چند گھنٹوں بعد انخلا ممکن نہ رہے: پولش وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اکثر نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کردیتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو ایک میوزیم کا حصہ بن گئی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پی ایچ ایف کے صدر عہدے سے مستعفی، ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی لگاگئے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اب آپ واٹس ایپ ویب ورژن میں کالز کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے خاتون کو ایک سالہ بچے سمیت زندہ جلادیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بچےکو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026