امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دسمبر میں ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے دسمبرمیں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم کو اسرائیلی حملوں کی حمایت کی یقین دہانی کروائی تھی۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دسمبر میں ا مریکی صدر نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے یہ بھی کہا ایران سےڈیل نہ ہو سکی توبیلسٹک میزائل پروگرام پر حملوں کی حمایت کریں گے۔
























Leave a Reply