Skip to content
  • Sunday, 15 February 2026
  • 8:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

حالیہ پوسٹس

  • امریکی صدر ایران سے معاہدہ چاہتے ہیں، وہ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیارہیں: مارکو روبیو
  • انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
  • عمران خان طویل عرصے بعد بیٹوں کی آواز سن کر انتہائی خوش تھے، علیمہ خان
  • قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق
  • ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
تازہ ترین

قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


خیرپور: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل

سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کےقریب قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثے نے 11 افراد کی جان لے لی۔

 خیرپور ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر  میں ٹکر کے نتیجے میں  11 مسافر جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق  تیز رفتار کوچ اوور ٹیکنگ کے دوران ٹرک سے جا ٹکرائی، حادثے میں مسافر کوچ کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی جان گنوا بیٹھے۔ تمام لاشوں اور  زخمیوں کو خیرپور سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بدقسمت مسافر بس پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔

ادھر آئی جی سندھ نے ایس ایس پی خیرپورکو پولیس جائےحادثہ پر روانہ کرنےکاحکم دیدیا۔ آئی جی نے جائےحادثہ اور اطراف کے علاقوں میں امدادی سرگرمیاں یقینی بنانےکا بھی حکم دیا۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں ٹکرا گئی تھیں جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا تھا کہ حادثہ انصاری پل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔

تصادم کے نتیجے میں کئی دیگر گاڑیاں بھی زد میں آئیں جنہیں شدید نقصان پہنچا جبکہ ایک مسافر وین کی چھت پر بیٹھے لوگ پل سے نیچے جاگرے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی صدر ایران سے معاہدہ چاہتے ہیں، وہ خامنہ ای سے ملنے کو بھی تیارہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان طویل عرصے بعد بیٹوں کی آواز سن کر انتہائی خوش تھے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں میں خود غرضی کا علاج ڈھونڈ نکالا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کا پولیس تشدد کیخلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا بغیر اجازت شادی پر شوہرکو پہلی بیوی کو 10لاکھ روپے حق مہرکی رقم فوری دینےکا حکم
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ، غیرملکی ترانہ پڑھنے پر 4 طلبا یونیورسٹی سے فارغ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
جیونیوز کی خصوصی نشریات، شہرت یافتہ کھلاڑی، تجزیہ کار اور ماہرین رائے دیں گے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں: علی امین گنڈا پور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
اس حکومت اور 18ویں ترمیم کو ردکرتے ہیں،لعنت ہے ایسی وزارت پرکہ میرےبچےگٹر میں گرکر مرجائیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کو شکست دیکر جنوبی افریقی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھاکا:الیکشن میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار حریف امیدوار کے گھر پہنچ گئے، والدہ سے مل کر رو پڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
میں نے 14 سال جیل کاٹی، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اور چلانا شروع کر دیا: صدر زرداری
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹیم فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا’، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے کولمبو پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت نے عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنےکی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعددکارکن گرفتار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026