Skip to content
  • Sunday, 15 February 2026
  • 5:36 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی

حالیہ پوسٹس

  • قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق
  • ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
  • سائنسدانوں نے انسانوں میں خود غرضی کا علاج ڈھونڈ نکالا
  • خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی
  • فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
تازہ ترین

خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی

فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ذاتی ڈاکٹرز کی عدم موجودگی میں  عمران خان کا کوئی علاج شروع نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ترجمان پی ٹی آئی نے  خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو ناقابل قبول قرار دیا۔

ترجمان نے کہا کہ ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔  بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ خاندان کے کم از کم ایک فرد کی موجودگی میں کیا جائے۔

ترجمان پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے تحریری احکامات میں تاخیر  پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری علاج یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔ 

 ادھر پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹھیک علاج ہونا ان کا حق ہے ، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔

 ڈی چوک جانے سے روکنے پر تحریک انصاف کا کے پی ہاؤس کے باہر دھرنا جاری ہے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس میں موجود ہیں۔

شاہراہِ دستور، پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کے داخلی اور خارجی راستے بند کیےگئے ہیں جہاں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

تحریک تحفظ آئینِ پاکستان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں میں خود غرضی کا علاج ڈھونڈ نکالا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کا پولیس تشدد کیخلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا بغیر اجازت شادی پر شوہرکو پہلی بیوی کو 10لاکھ روپے حق مہرکی رقم فوری دینےکا حکم
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ، غیرملکی ترانہ پڑھنے پر 4 طلبا یونیورسٹی سے فارغ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
جیونیوز کی خصوصی نشریات، شہرت یافتہ کھلاڑی، تجزیہ کار اور ماہرین رائے دیں گے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں: علی امین گنڈا پور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
اس حکومت اور 18ویں ترمیم کو ردکرتے ہیں،لعنت ہے ایسی وزارت پرکہ میرےبچےگٹر میں گرکر مرجائیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کو شکست دیکر جنوبی افریقی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھاکا:الیکشن میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار حریف امیدوار کے گھر پہنچ گئے، والدہ سے مل کر رو پڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
میں نے 14 سال جیل کاٹی، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اور چلانا شروع کر دیا: صدر زرداری
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹیم فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا’، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے کولمبو پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت نے عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنےکی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعددکارکن گرفتار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
صوبوں کی تقسیم کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، خالد مقبول صدیقی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026