Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 4:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

حالیہ پوسٹس

  • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
  • میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
  • نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری
  • معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں
  • پاکستان میں اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی کم ترین مثبت شرح ریکارڈ
تازہ ترین

ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


ڈھاکا: ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

فوٹو: رائٹرز

ڈھاکاکےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازےکو جزوی نقصان پہنچا تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اور ریسکیو اہلکارموقع پر پہنچ گئے۔

یاد رہے کہ بنگلادیش میں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں بی این پی اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سروے کے مطابق بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قیادت میں قائم اتحاد کو 44.1 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جب کہ بنگلادیش جماعتِ اسلامی کے زیر قیادت 11 سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ مل سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی کم ترین مثبت شرح ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک کا چاند پر اے آئی سیٹلائیٹس فیکٹری قائم کرنیکا منصوبہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا ای او 2 سیٹلائیٹ کامیابی سے خلا میں لانچ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں: ترکیہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
طالبات کا مرد اساتذہ کے ساتھ ہرقسم کا رابطہ مکمل طور پر ممنوع قرار، اسلامیہ کالج کی گائیڈ لائنز جاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
آئی ایس پی آر نے جنرل (ر) قمر باجوہ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
صدر نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے’، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریا کے معروف اداکار 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، آخری پوسٹ وائرل
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک پاکستانی بھکاریوں، چوروں، جعلسازوں کیلئے جنت، 38 ہزار ڈی پورٹ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو ذاتی معالجین تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
قومی ٹیم کو کھانوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے پاکستانی شیف کی خدمات حاصل
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
وزیرا‏عظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران دشمنی کیوں؟
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026