Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 10:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے

حالیہ پوسٹس

  • سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد
  • مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا: گورنر سندھ
  • دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
  • وزیرا‏عظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
  • امریکا ایران دشمنی کیوں؟
Headline تازہ ترین

بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے

فوٹو: فائل

بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے۔

 ملک بھر میں انتخابات میں 50 سیاسی جماعتیں شرکت کررہی ہیں۔ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ملک بھر کے 299 حلقوں میں پولنگ صبح 7:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔

300 پارلیمانی نشستوں کے لیے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلا دیش کی جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی سمیت دیگر پارٹیوں کے  امیدواروں میں مقابل ہے۔ حکومت بنانے کے لیے 300 میں سے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا لازم ہے۔

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات ہے۔چیف الیکشن کمشنر بنگلا دیش کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل شفاف، آزاد اور غیر جانبدار بنانے کے لیے اقدامات مکمل کرلیے۔

یاد رہے کہ بنگلادیش میں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں بی این پی اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سروے کے مطابق بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قیادت میں قائم اتحاد کو 44.1 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ بنگلادیش جماعتِ اسلامی کے زیر قیادت 11 سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ مل سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
وزیرا‏عظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران دشمنی کیوں؟
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ کالونی پل کے قریب 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف محدود جارحیت بھی جنگ کے آغاز کے مترادف ہوگی: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ڈیل نہ ہونے پر پچھلی بار ایران کیخلاف مڈنائٹ آپریشن کیا، اس بات دیکھیں گے مذاکرات کاکیا نتیجہ نکلتا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون نور فاطمہ (سربجیت کور) شوہر کے گھر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملالہ یوسُفزئی کا پاکستانی طالبات کیلئے اسکالرشپ کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
نیلامی میں فروخت ہونیوالے 10 سب سے مہنگےکھلاڑی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغان حکام ٹی ٹی پی سمیت مختلف دہشت گردگروہوں کو سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں، رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے، کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیکر دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی، حیربیار، براہمداغ، بشیرزیب اور دیگرشامل
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، بیرسٹر سلمان صفدر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026