Skip to content
  • Thursday, 16 April 2026
  • 7:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘ایسا بزدل نہیں دیکھا’، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
Headline تازہ ترین

‘ایسا بزدل نہیں دیکھا’، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0

[ad_1]

ایسا بزدل نہیں دیکھا، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین  راشد خان پر برہم

فوٹو: فائل 

احمد آباد: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں ڈبل سپر اوور میں شکست کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کی قیادت پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے۔

بدھ کو افغانستان کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف ڈبل سپر اوور میں انتہائی دل شکن شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

گروپ ڈی کے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی اور پروٹیز نے 187 رنز بنائے۔

جواب میں افغانستان کی ٹیم بھی 187 رنز بنا سکی جس کے بعد سپر اوور ہوا۔

پہلے سپر اوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم بھی 17 رنز ہی اسکور کر سکی۔

2 سپر اوورز کے بعد شکست کے بعد راشد خان کی قیادت پرسوال اٹھنا شروع ہوگئے اور سوشل میڈیا صارفین اور ماہرین کرکٹ نے راشد کےفیصلوں پر تنقید کی۔

بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘آج کی شکست کے بعد بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں، کیا راشد خان کو دوسرا سپر اوور نہیں کرانا چاہیے تھا؟ کیا گرباز کو فوراً بیٹنگ کے لیے نہیں آ جانا چاہیے تھا؟’

ایکس پر ایک صارف نے کہا کہ ‘راشد خان سب سے بڑے بزدل کھلاڑی ہیں وہ اُس گراؤنڈ میں، جہاں وہ برسوں سے بولنگ کرتے آ رہے ہیں، سپر اوورز میں خود بولنگ کرانے کی ہمت نہیں کر سکے’۔

مدثر نامی صارف نے لکھا کہ ‘راشد خان نے سپر اوورز میں بولنگ نہ کراکر اپنی ساکھ بچائی’۔

ایک اور صارف نے افغانستان کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ‘ جب 3 گیندوں پر 2 رنز درکار تھے تو غیر ضروری طور پر خطرناک دوسرا رن لینے کی کوشش کی گئی’۔

صارف نے کہا کہ ‘  راشد خان کا ایک بھی سپر اوور نہ کرانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ دوسرے سپر اوور میں گرباز کے بجائے نبی کو بھیجنا بالکل بے معنی فیصلہ تھا’۔

واضح رہے کہ 2 میچز میں شکست کے باوجود افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے پر اس کا یہ سفر انہتائی مشکل ہے پر ناممکن نہیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026