Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 8:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات کس شہر سے پاکستان بھیجی گئیں؟ اعداد و شمار جاری

حالیہ پوسٹس

  • ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
  • سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
  • نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے
  • 300 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری
  • آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی
کاروبار

دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات کس شہر سے پاکستان بھیجی گئیں؟ اعداد و شمار جاری

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات کس شہر سے پاکستان بھیجی گئیں؟ اعداد و شمار جاری

جنوری میں پاکستان کو مجموعی ترسیلات 3 ارب 46 کروڑ ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک۔ فوٹو فائل

دنیا بھر کے شہروں سے پاکستان کو ترسیلات بھیجنے میں دبئی کا پہلا نمبر ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں دبئی سے پاکستان کو 54 کروڑ ڈالر سے زائد ترسیلات بھیجے گئے جبکہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو مجموعی ترسیلات 69 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہی۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ دبئی نے پاکستان کے ترسیلات زر میں تین چوتھائی حصہ ڈالا جبکہ ابوظبی سے پاکستان کو 12 کروڑ 61 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔ اسی طرح شارجہ سے پاکستانیوں نے 98 لاکھ ڈالر وطن بھیجے۔

اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار میں بتایا کہ جنوری میں پاکستان کو مجموعی ترسیلات 3 ارب 46 کروڑ ڈالر رہیں، ملکی سطح پر ترسیلات زرکی پاکستان منتقلی میں سعودی عرب کا پہلا نمبر رہا جبکہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان ترسیلات بھیجنے میں دوسرے نمبر پر ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان، سنگین معاشی نتائج کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
کاروبار
نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنیکی تجویز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
کاروبار
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ پروگرام پر عمل درآمد کا اعادہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
کاروبار
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
جنوری میں تجارتی خسارہ کم، برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
کاروبار
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026