Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 6:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہوا میں گھومتی ہوئی چمک ’سن کینڈل‘ کا حیرت انگیز نظارہ

حالیہ پوسٹس

  • بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • شہری زندگی سے تنگ آکر ویران جزیرے میں ملازمت شروع کرنیوالی خاتون
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟
  • چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم پیشرفت
  • ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی
Headline تازہ ترین

ہوا میں گھومتی ہوئی چمک ’سن کینڈل‘ کا حیرت انگیز نظارہ

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


ویڈیو: ہوا میں گھومتی ہوئی چمک ’سن کینڈل‘ کا حیرت انگیز نظارہ

فوٹو اسکرین گریب

کیا آپ نے کبھی ہوا میں رقص کرتی چمک کا نظارہ کیا ہے؟

یقیناً آپ کا جواب نہ میں ہی ہوگا کیونکہ یہ ایک انتہائی نایاب نظارہ ہے جو بہت ہی مشکل سے دیکھنے کو ملتا ہے۔

یہ ایک قدرتی عمل ہے جسے ‘sun candle’ کہا جاتا ہے اور اسے ‘sub sun’ بھی کہتے ہیں۔

اس کا نظارہ صرف موسم سرما میں ہی کیا جاسکتا ہے، لیکن ایسا کیوں ؟ اس کی بھی ایک خاص وجہ ہے۔

سن کینڈل تب ہوتا ہے جب سورج کی روشنی فضا میں موجود برف کے چپٹے (flat) کرسٹل سے ریفلیکٹ کرتی ہے تو ایک روشنی پیدا ہوتی ہے، یہ روشنی vertical سمت میں ہوتی ہے جو براہ راست سورج کے نیچے ظاہر ہوتی ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کررہی ہے تاہم ویڈیو سے یہ معلوم نہ ہوسکا یہ کس ملک میں نظر آیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
شہری زندگی سے تنگ آکر ویران جزیرے میں ملازمت شروع کرنیوالی خاتون
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرنے والی طالبہ کے والد کی برطرفی کا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جیل میں مشکل وقت گزارا، میری پابندی کا ایک سال رہ گیا ہے اسے معاف کردیں: ناصر جمشید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچانے کیلئے کیا اقدامات کیے؟ وفاقی حکومت سے جواب طلب
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مچل مارش انجرڈ، پہلے میچ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
طویل انتظار کے بعد کراچی کے جہانگیر روڈ کی تعمیر شروع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی سے کیا مراد ہے اور یہ نام کیسے رکھا گیا؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
اسپیکر نے کورم کی نشاندہی نظرانداز کردی، کئی بل منظور
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونا آج بھی مہنگا، 2000 روپے تولہ سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل پلئیرز آکشن جاری، فہیم اشرف کو اسلام آباد اور حارث رؤف کو لاہور نے خرید لیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
رمضان المبارک کا چاند کس دن نظر آنیکا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
لیسکو نے لاہور میں وسیع پیمانے پر بجلی کی چوری پکڑلی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026