Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 11:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے

حالیہ پوسٹس

  • رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
  • پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
  • ’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
  • جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
  • ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
Headline تازہ ترین

احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے

فوٹو: ایکس

کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکی ٹیم میں شامل احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کے خلاف کھیلنے والے  دوسرے کرکٹر بن گئے۔

احسان عادل کو جسدیپ سنگھ کی جگہ امریکی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جسدیپ سنگھ کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوئے۔

اسکواڈ میں شامل ہونے کے بعد احسان عادل پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں امریکی ٹیم کا حصہ ہیں۔

اس کے ساتھ ہی احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

پنجاب کے شہر گوجرہ میں پیدا ہونے والے 32 سالہ احسان عادل نے 2013 میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کیا، انہوں نے 3 ٹیسٹ میچز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔

احسان عادل کو پاکستان کی جانب سے ون ڈے کیپ 2013 میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف دی گئی۔ انہوں نے 6 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 4 شکار کیے ، وہ 2015 کے ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم میں بھی شامل تھے اور انہوں نے پاکستان کی جانب سے اپنا آخری میچ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں کھیلا۔

بعد ازاں احسان عادل امریکا منتقل ہوگئے اور آج انہیں میچ سے قبل امریکا کی کیپ دی گئی۔

خیال رہے کہ ان سے قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر گل محمد نے1952/53 میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ کھیلے تھے۔

جس کے بعد وہ پاکستان منتقل ہوگئے اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف بھی ایک ٹیسٹ کھیلا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
مسوڑوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس مزیدار غذا کا استعمال عادت بنالیں
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026