Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 2:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • واٹر سپلائرز کی ہڑتال کے باعث پانی کا سنگین بحران، سائٹ میں 1800 فیکٹریاں بند

حالیہ پوسٹس

  • مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا
  • گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ “روزگار” میسر کر رہا ہے: خواجہ آصف
  • اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم
  • پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
  • اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
Headline تازہ ترین

واٹر سپلائرز کی ہڑتال کے باعث پانی کا سنگین بحران، سائٹ میں 1800 فیکٹریاں بند

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


کراچی: واٹر سپلائرز کی ہڑتال کے باعث پانی کا سنگین بحران، سائٹ میں 1800 فیکٹریاں بند

صدر سائٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ واٹر سپلائرز کی ہڑتال کے باعث سائٹ کی 4500 فیکٹریاں متاثر ہیں۔ فوٹو فائل

کراچی: دھابے جی کے مقام پر کراچی واٹر کارپوریشن کی پانی سپلائی کی لائن پھٹنے کے ساتھ ہی سائٹ اور دیگر انڈسٹریل ایریاز کو زیر زمین پانی سپلائی کرنے والے ٹھیکیداروں نے بھی ہڑتال کر دی  جس کے باعث انڈسٹریل ایریاز میں کاروبار شدید متاثر ہوگیا۔

اس سلسلے میں سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر احمد عظیم نے بتایا کہ سائٹ کی انڈسٹریز کی یومیہ 50 ملین گیلن پانی کی طلب ہے جبکہ واٹر کارپوریشن کی جانب سے صرف ایک سے دو ملین پانی فراہم کیا جا رہا ہے، کارخانے چلانے کیلئے باقی ضرورت زیر زمین پانی سپلائی کرنے والے ٹھیکیدار  پوری کرتے ہیں۔ 

انہوں نے بتایا کہ دھابے جی کے مقام پر زیر زمین لائن پھٹنے سے کراچی بھر میں پانی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، ایسے میں انڈسٹریل ایریا میں بھی پانی نہیں مل رہا، اس کے ساتھ ہی اپنے مطالبات کے حق میں زیر زمین پانی سپلائی کرنے والوں نے ہڑتال کر دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پانی کی بندش کے باعث سائٹ کی 4500 فیکٹریاں متاثر ہوئی ہیں تاہم 1800 ایسے یونٹس ہیں جو پانی کے بغیر نہیں چل سکتے جو بند ہوگئے ہیں۔ 

احمد عظیم کے مطابق سندھ حکومت خاص طور پر میئر کراچی کو اس سلسلے میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے کیونکہ سائٹ میں فیکٹریاں چلیں گی تو ملکی معیشت اگے بڑھے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ “روزگار” میسر کر رہا ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر کی فارم پر تحفظات کا اظہار، اہم مشورے بھی دیدیے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
چھاپے کے دوران سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی خواتین و مردوں کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
یوٹیوبر ڈکی اور انکی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
فتنۃ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں بوندا باندی کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
سابق آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی نے اپنا ملک چھوڑ کر دبئی میں رہائش اختیار کرلی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ساتھی کی گولی چلنے سے ایس ایچ او زخمی، کانسٹیبل فرار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکار راج پال یادیو تہاڑ جیل منتقل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان کا ویزا نہ مل سکا، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خزانہ کا ایران میں ڈالر کا شدید بحران پیدا کرنے کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی ایس پی لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026