Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 3:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان سے تعلق رکھنے والے اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا

حالیہ پوسٹس

  • آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے مذاکرات ختم، اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان
  • عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر کے 10 سالہ پروگرام پر عمل درآمد کا اعادہ
  • رومانیہ کے سفیر گوجرانوالہ میں پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا جھنڈا دیکھ کر حیران رہ گئے
  • قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی
  • وزیراعظم شہباز شریف کی غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کا امکان
Headline تازہ ترین

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا

فوٹو: اسکرین شاٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ  میں  پاکستان سے تعلق  رکھنے  والے  یو اے ای کے  اوپنر محمد  زوہیب کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے  واپس  بھجوادیا۔

اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ  محمد  زوہیب کو  نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے دبئی واپس بھیجا گیا ہے۔

اماراتی بورڈ کا کہنا ہےکہ اس معاملے پر مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی، اس مرحلے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔

اس سے پہلے محمد  زوہیب  نے الزام لگایا  تھا کہ  ساری ٹیم منیجمنٹ کا  تعلق بھارت  سے ہے اور   پاکستانی ہونےکی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے۔

خیال رہےکہ یو اے ای کی کرکٹ ٹیم اس وقت بھارتی شہر چنئی میں ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے موجود ہے۔

اپنے ویڈیو  بیان میں  محمد زوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ  سے معاملےکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

 ‘مجھے بلا کر کہا گیا کہ میں خود کو ان فٹ ڈیکلیئر کردوں ‘

اماراتی کرکٹر نے ای سی بی چیئرمین کے نام پیغام میں کہا کہ گزشتہ 3 چار دنوں سے مجھے کوچ اور دیگر ٹیم اسٹاف جو بھارت سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے مجھے بلا کر کہا کہ میں خود کو  ان فٹ ڈیکلیئر کردوں تاکہ مجھے واپس امارات بھیج دیا جائے، میرے انکار پر مجھے دھمکیاں بھی دی گئیں کہ آئندہ آپ کے لیے مشکل ہوجائے گی جیسے عمان کے کرکٹرز کے ساتھ ہوا ہے۔

زوہب نے بتایا کہ بعد میں مجھے کہا گیا کہ آپ اپنی والدہ کی صحت کا بہانہ بناکر واپس چلے جائیں، میں نے ان سے وجہ پوچھی تو انہوں نے کوئی وجہ نہیں بتائی اور مجھے زبردستی واپس بھیج دیا، یہ لوگ اپنے کھلاڑی ٹیم میں لانا چاہتے ہیں۔

‘کہا گیا یہ بھارت ہے یہاں آپ کے ساتھ کچھ بھی ہوسکتا ہے’

زوہیب نے اس سے قبل گراؤنڈ سے بھی ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے بتایا کہ پریکٹس کے دوران مجھے گراؤنڈ سے نکال دیا گیا اور کہا کہ آپ کی فلائٹ ہے واپس دبئی جاؤ۔ گراؤنڈ سے ہوٹل جانے کے بعد زوہیب نے ویڈیو میں بتایا کہ مجھے کہا گیا کہ اگر آپ نہ گئے تو ہوٹل بکنگ کینسل کردیں گے پھر آپ کو اپنے خرچے پر رہنا ہوگا اور یہ بھارت ہے یہاں آپ کے ساتھ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

اماراتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، مجھے واپس بھیجنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی،صرف دھمکیاں دی گئیں اور کچھ نہیں بتایا گیا۔

بھارتی ائیرپورٹ سے ویڈیو بناتے ہوئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے یو اے ای کے بیٹر محمد زوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی سے اپیل کی کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، اس معاملے کی انکوائری کی جائے، بغیر کسی وجہ کے ٹیم منیجمنٹ نے مجھے واپس بھیج دیا۔

زوہیب کا کہنا تھا کہ ہماری پوری منیجمنٹ بھارتی ہے، ہم یہاں یو اے ای کی نمائندگی کرتے ہیں، یہاں پر پاکستانی یا بھارتی کا معاملہ نہیں ہونا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو بنانےکا مجھے نقصان بھی ہوگا لیکن میں آواز اٹھاؤں گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے مذاکرات ختم، اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
رومانیہ کے سفیر گوجرانوالہ میں پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا جھنڈا دیکھ کر حیران رہ گئے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف کی غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا نے آئرلینڈکو 20 رنز سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، ٹرمپ کا ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی کی درخواست پر محسن نقوی کا وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیساتھ کھیلنےکیلئے آئی سی سی کی پاکستان کو منانےکی کوششیں، پاکستان بنگلادیش سے زیادتی کے ازالےکا خواہاں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں3 دن قبل لگی آگ اب تک نہ بجھ سکی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں نوبیل انعام یافتہ سماجی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ دہی کھانے سے صحت کو ہونے والے 4 فوائد
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی پر ڈیل اسٹین نے نیپال کو اپنی خدمات پیش کردیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز، بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے پاکستان کے فتح 2 سمیت دیگر میزائل بھی موجود
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی میں جاری ونٹر اولمپکس میں اولمپک تاریخ کے مہنگے ترین میڈلز دیے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026