وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے


وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

ائیرپورٹ پر ڈپٹی گورنر ریاض پرنس محمد بن عبدالرحمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا/ فوٹو  پی ایم ہاؤس

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ان کا  وفد بھی سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔

ائیرپورٹ پر ڈپٹی گورنر ریاض پرنس محمد بن عبدالرحمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

اس کے علاوہ پاکستانی سفیر احمد فاروق نے بھی وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کا خیر مقدم کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *