Skip to content
  • Sunday, 14 June 2026
  • 2:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر فائرنگ کرنے کے شبہے میں گرفتار شخص دبئی سے ماسکو منتقل

حالیہ پوسٹس

  • عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
  • شارجہ پولیس نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ گھریلو تشدد سے بچالیا
  • ابوظبی کی عدالت کا ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اداکرنے کا حکم
  • ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بلجیئم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرادیا
  • امریکا ایران کے درمیان اگلے 24 گھنٹے میں معاہدےکو حتمی شکل دیے جانےکی توقع ہے، وزیراعظم
Headline تازہ ترین

روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر فائرنگ کرنے کے شبہے میں گرفتار شخص دبئی سے ماسکو منتقل

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


روس کی ملٹری انٹیلیجنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کرنے  کے شبہے میں گرفتار شخص کو دبئی سے ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی سکیورٹی حکام اور تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پیدا ہونے والا روسی شہری اس حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں متحدہ عرب امارات سے روس کے حوالے کیا گیا ہے۔

تفتیش کاروں کے مطابق روس کی ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیکسییف کو جمعے کے روز شمالی ماسکو کے  ایک اپارٹمنٹ بلاک میں سائلنسر لگے ماکاروف پستول سے 3 گولیاں ماری گئیں۔

روسی میڈیا کے مطابق 64 سالہ الیکسییف کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا آپریشن کیا گیا۔

روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے ایک بیان میں کہا کہ لیوبومیر کوربا نامی روسی شہری کو دبئی میں گرفتار کیا گیا اور اس  پر شبہہ ہے کہ اس نے روسی جنرل پر فائرنگ کی۔

روسی تفتیش کاروں کے مطابق کوربا 1960 میں سوویت یوکرین کے ترنوپول علاقے میں پیدا ہوا تھا اور اسے یوکرینی خفیہ اداروں کی جانب سے یہ حملہ کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔ روس نے الزام عائد کیا ہے کہ اس حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہے، تاہم یوکرین نے اس کی تردید کی ہے۔

روسی میڈیا پر نشر ہونے ہونے والی فوٹیج میں نقاب پوش ایف ایس بی اہلکار ایک چھوٹے طیارے سے ایک شخص کو اتارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جس کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے۔

ایف ایس بی کا کہنا ہے کہ اس نے دو مزید معاون ملزمان کی بھی نشاندہی کی ہے، جو دونوں روسی شہری ہیں، ایک ملزم وکٹر واسن کو ماسکو میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسری ملزمہ زینائدا سیریبریتسکایا فرار ہو کر یوکرین چلی گئی۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوری طور پر ملزمان سے متعلق تفصیلات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوکسی جبکہ متحدہ عرب امارات نے بھی یہ واضح نہیں کیا کہ کوربا کو کس طرح گرفتار کیا گیا۔

دوسری جانب کوربا کی گرفتاری کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہفتے کی شام ٹیلی فون پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا شکریہ ادا کیا۔ 

روسی خبررساں ایجنسی نے کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کے حوالے سے  بتایا کہ پیوٹن نے روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر حملے کے مشتبہ ملزم کی گرفتاری میں تعاون پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ابوظبی کی عدالت کا ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اداکرنے کا حکم
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بلجیئم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرادیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان اگلے 24 گھنٹے میں معاہدےکو حتمی شکل دیے جانےکی توقع ہے، وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
1300 ارب ٹیکس میں 1100 ارب روپے کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے لیکن شہر میں ٹوٹی سڑکیں ہیں: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان نے13سال بعد چترال کو شکست دیکر شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے سے متعلق ایک دو دن میں اچھی خبرآئے گی، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے: وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے امریکا اور ایران کو ٹیبل پر بٹھایا، اسرائیل کی کوشش تھی تنازع جاری رہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ریاست اپنی رٹ قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی: وزیر اعظم آزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانات پر میر پورکے رہائشی کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
چیف جسٹس کی اجازت سے ججز صرف سیاسی اورڈپلومیٹک فنکشنز میں شمولیت کرسکیں گے، ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس بلاک یا منجمد نہیں کرسکتے :اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان فٹبال کیلئے تاریخی پیش رفت، قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026