Skip to content
  • Saturday, 7 February 2026
  • 7:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خاتون کبوتروں کو دانا ڈالنے کی عادت کیوجہ سے مشکل میں آگئیں، جرمانہ عائد

حالیہ پوسٹس

  • نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا
  • روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا
  • وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کی
  • پی ٹی آئی نے زیرِ حراست قائد تک رسائی کا معاملہ اٹھایا جو متعلقہ حکام کو بھجوایا گیا: سپریم کورٹ اعلامیہ
  • افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے، فیصلے کی وجہ بھی بتادی
Headline تازہ ترین

خاتون کبوتروں کو دانا ڈالنے کی عادت کیوجہ سے مشکل میں آگئیں، جرمانہ عائد

DAILY MITHAN Feb 7, 2026 0


سنگاپور: خاتون کبوتروں کو دانا ڈالنے کی عادت کیوجہ سے مشکل میں آگئیں، جرمانہ عائد

فائل فوٹو

سنگاپور سے تعلق رکھنے والی بزرگ خاتون جنگلی پرندوں کو دانا ڈالنے کی عادت کی وجہ سے مشکل میں پڑگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سانموگامناتھن شملہ نامی ایک 71 سالہ خاتون پر جنگلی کبوتروں کو بار بار کھانا کھلانے پر 3ہزار200 سنگاپورین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بزرگ خاتون پر یہ جرمانہ وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا، وہ وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت عائد 4 الزامات میں اعترافِ جرم کر چکی ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا بلکہ اس سے قبل بھی خاتون پر 1200 ڈالر کا جرمانہ کیا جاچکا ہے اور انہوں نے عدالت میں دوبارہ خلاف ورزی نہ کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا۔

استغاثہ نے عدالت میں شواہد فراہم کیے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خاتون نے جولائی 2025 اور جنوری 2026 کے درمیان 9 الگ الگ مواقع پر کبوتروں کو دانہ اور روٹی کھلائی۔ 

عدالت میں چلائی گئی ویڈیو فوٹیج میں خاتون کو علاقے  توا پیوہ میں اپنے فلیٹ کے قریب پرندوں کے جھنڈ سے گھرا ہوا بھی دیکھا گیا۔

عدالت کو بتایا گیا کہ خاتون نے اپنے حلقے کے رکنِ پارلیمنٹ سے ملاقات کر کے ندامت کا اظہار بھی کیا، تاہم اس کے صرف 3 دن بعد ہی وہ دوبارہ پرندوں کو خوراک ڈالتی ہوئی پائی گئیں۔

استغاثہ نے ان کے طرزِ عمل کو قانون کی مسلسل خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مؤثر جرمانے کو ضروری قرار دیا، خاتون نے عدالت کو بتایا کہ وہ بے روزگار ہیں اور ان کے پاس میڈیکل انشورنس بھی موجود نہیں ہے، تاہم عدالت کی جانب سے کیا جانے والا جرمانے کو خاتون نے فوری ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بار بار قانون کی خلاف ورزی پر خاتون کو 10 ہزار ڈالر سے زائد کا  بھی جرمانہ ہو سکتا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے زیرِ حراست قائد تک رسائی کا معاملہ اٹھایا جو متعلقہ حکام کو بھجوایا گیا: سپریم کورٹ اعلامیہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے، فیصلے کی وجہ بھی بتادی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کرسکے وہ آئندہ کریں گے: فہیم اشرف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی نے نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کیا افغانستان کےلوگ40 سالہ مہمان نوازی بھول گئے؟ دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے، کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
‘ ایک بار دل لگاکر دیکھو رانا بے وفا نہیں’، نیدرلینڈز کیخلاف بازی پلٹنے والے فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر چرچے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اسکے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
چاہت فتح علی خان بسنت منانے لاہور پہنچ گئے، پتنگ اٹھا کر ڈانس کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
سود کی ادائیگی پراخراجات دفاع اور ترقیاتی اخراجات کے مجموعے کے دگنے سے بھی زیادہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026