Skip to content
  • Saturday, 7 February 2026
  • 5:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا انتقال کرگئے

حالیہ پوسٹس

  • کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کرسکے وہ آئندہ کریں گے: فہیم اشرف
  • چیئرمین پی سی بی نے نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا
  • کیا افغانستان کےلوگ40 سالہ مہمان نوازی بھول گئے؟ دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
  • میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے، کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا: ایرانی وزیر خارجہ
  • عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
Headline تازہ ترین

نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا انتقال کرگئے

DAILY MITHAN Feb 7, 2026 0


نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا انتقال کرگئے

فائل فوٹو

نیپال سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار کو طبیعت خرابی کے باعث ناروِک اسپتال لایا گیا جہاں وہ زیر علاج تھے۔

اسپتال کے چیئرمین  راجندر بہادر سنگھ نے اداکار کی طبیعت کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہیں بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، دوران علاج ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور وہ انتقال کرگئے۔

راجندر بہادر سنگھ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ اداکار کی ای سی جی سے معلوم ہوا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بنی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل تھاپا نیپالی سنیما کا ایک بڑا نام تھے، انہوں نے کئی دہائیوں کے دوران نیپالی، بالی وڈ اور بھوجپوری فلموں میں بڑے پیمانے پر کام کیا۔

سنیل تھاپا 300 سے زیادہ نیپالی فلموں میں نظر آئے اور انہوں نے کئی ہندی، تامل  پروڈکشنز میں بھی کام کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کرسکے وہ آئندہ کریں گے: فہیم اشرف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی نے نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کیا افغانستان کےلوگ40 سالہ مہمان نوازی بھول گئے؟ دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے، کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
‘ ایک بار دل لگاکر دیکھو رانا بے وفا نہیں’، نیدرلینڈز کیخلاف بازی پلٹنے والے فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر چرچے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اسکے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون کبوتروں کو دانا ڈالنے کی عادت کیوجہ سے مشکل میں آگئیں، جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
چاہت فتح علی خان بسنت منانے لاہور پہنچ گئے، پتنگ اٹھا کر ڈانس کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
سود کی ادائیگی پراخراجات دفاع اور ترقیاتی اخراجات کے مجموعے کے دگنے سے بھی زیادہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور اہلیہ کی انتہائی توہین آمیز اے آئی ویڈیو پوسٹ کردی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر ٹرمپ کا دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، چین نے خبردار کردیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا کیمیائی مواد کا مبینہ چھڑکاؤ، لبنان کا بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
افتتاحی میچ میں پاکستان کا نیدرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسمتھ کے بعد ایک اور آسٹریلوی بیٹر پی ایس ایل کا حصہ بن گیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026