Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 8:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی: میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
  • وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
  • وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل
  • روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
  • میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ
Headline تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ:  بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ

پاک بھارت میچ دیکھنے کے خواہش مندوں کے باعث ہمیں بھاری مالی نقصان بھی ہو رہا ہے: سجیت بریرا اسکرین گریب

سری لنکن رکن پارلیمنٹ سجیت بریرا  نے کہا ہےکہ  پاک بھارت میچ دیکھنے کے خواہش مندوں کے باعث ہمیں بھاری مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سجیت بریرا نے کہا کہ بھارت غیر منصفانہ رویہ اختیار کر رہا ہے اور نامعلوم شرائط عائد کر رہا ہے جب کہ  پاک بھارت میچ دیکھنے کے خواہش مندوں کے باعث ہمیں بھاری مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔

انہوں نے 1996 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز نے سری لنکا آنے سے انکار کر دیا تھا۔

سجیت بریرا نے مزید کہا کہ 1996 میں پاکستانی ٹیم سری لنکا آئی اور میچ کھیلا، ورلڈکپ کے فائنل میچ میں پاکستانی عوام نے سری لنکن ٹیم کی سپورٹ کی۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست کو کرکٹ سے دور رکھنا چاہیے، بھارت سیاسی دباؤ کے تحت کرکٹ پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

دوسری جانب سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی درخواست کردی۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان سے سری لنکا کی ٹوورازم سیکٹر متاثر ہوا، بائیکاٹ کی وجہ سے بڑی تعداد میں فینز نے ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی: میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی، افغانستان سے تربیت حاصل کی: ذرائع
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ انڈونیشیا میں دریافت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد سانحے کے بعد 25 ایمبولینسز روانہ، راولپنڈی کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سنجیدہ رشتوں کی ڈیجیٹل پہچان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
اب یہی رہ گیا ہے کہ عثمان طارق اپنے گلے میں لکھ کر ڈال لیں میں کلیئر ہوں: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں جیمنائی پر مبنی ایک اہم فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بارش اور برفباری سے رن وے پر پانی جم گیا، ائیرپورٹ بند
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے کھیلنے سے انکار، بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار راج پال یادیو گرفتار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026