Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 4:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بشنوئی گینگ نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی

حالیہ پوسٹس

  • ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
  • وزیر تعلیم سندھ نے بعض بورڈ کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا
  • چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
  • دنیا کا پہلا بایومیمیٹک اے آئی روبوٹ جو دنگ کر دینے والا ہے
  • بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم
Headline تازہ ترین

بشنوئی گینگ نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


بشنوئی گینگ نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی

فوٹو بھارتی میڈتا

لارنس بشنوئی گینگ نے بالی وڈ کے معروف پروڈیوسر روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری  قبول کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شیٹی کی رہائش گاہ ممبئی شہر کے علاقے جوہو میں موجود ہے جہاں اتوار کے روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے 7.62 ایم ایم بولٹس سے گھر پر 5 فائر کیے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بشنوئی گینگ سے منسلک ایک آن لائن اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی جس میں روہت شیٹی کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی گئی اور بتایا گیا کہ فائرنگ گینگ کے ارکان سبھم لونکر، آرزو بشنوئی، ہری باکسر اور ہرمن شانڈو نے کی تھی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ اس حوالے سے فارنزک رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہےتاہم فائرنگ کے واقعے میں 5 مشتبہ افراد کو پونے میں حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں مزید تفتیش کے لیے ممبئی کرائم برانچ کے حوالے کر دیا گیا ہے، ملزمان پر مبینہ طور پر شوٹر کی مدد کرنے اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل فراہم کرنے کا الزام ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد روہت شیٹی کے گھر کے باہر سکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے جب کہ پروڈیوسر کی جانب سے اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کو گھر پر آنے سے بھی منع کیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر تعلیم سندھ نے بعض بورڈ کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا بایومیمیٹک اے آئی روبوٹ جو دنگ کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے خلاف میچ کو لے کر حکومتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں: سلمان آغا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اسمارٹ فون جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور قلندرز نے مستفیض کو ڈائریکٹ سائن کرلیا، شاہین کو کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا معاہدہ ختم ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی کو سر سبز بنانےکا نیا منصوبہ، 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
لفٹ میں غبارے پھٹنے سے آگ لگ گئی، 2 فراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
آپریشن ردالفتنہ -1 کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ملک بھرمیں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحے کی جوڈيشل انکوائری کرینگے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
’والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں‘، قاسم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب جاری ہونگے؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026