Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 1:12 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

حالیہ پوسٹس

  • آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکر مند ہونا چاہیے: امریکی صدر
  • امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
  • صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
  • میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
  • بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
Headline تازہ ترین

ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

فوٹو: فائل 

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔

پی ایس ایل حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی۔

ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے کل 5  بڈرز مقابلہ کریں گے، جنہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڈ کمیٹی نے منتخب کیا۔ 

پی سی بی کے  مطابق مقررہ وقت کے اندر کل 6 پروپوزلز موصول ہوئے، جن کی تفصیلی اور شفاف جانچ کے بعد 5  بڈرز کو تکنیکی طور پر اہل قرار دیا گیا، جو اب نیلامی میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے 10 سالہ ملکیت کے معاہدے کی تجدید سے انکار کیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے فرنچائز کی نیلامی کا اعلان کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکر مند ہونا چاہیے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
قابض بھارتی فوج نے ادھمپور میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی بہادر آباد میں ڈکیتی، ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کینسر کے ہر 10 میں سے 4 کیسز کی روک تھام ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان چھوڑ گئے: سروے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے، زبردستی دکانیں بند کرائیں تو قانون حرکت میں آئیگا: وزیرداخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی حکومت سے جب ترقی کا سوال ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے ہم نے شعور دیا ، کیا لوگ روٹی کی جگہ شعور کھائیں گے؟مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کریں گے: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026